عسکری کسان ایورگرین فنائنس

جائزہ

ہر فصل کے لیے ایورگرین سپورٹ!

عسکری کسان ایورگرین فنانس ایک خاص سہولت ہے جو کسانوں کو فصل کی بہتر پیداوار کے لیے درکار مالی مدد فراہم کرتی ہے۔ بیج، کھاد، زرعی ادویات، مزدوری اور دیگر زرعی اخراجات کے لیے یہ فنانسنگ سہولت کسانوں کو پورے کاشت کے عمل کے دوران بغیر رکاوٹ مدد فراہم کرتی ہے۔

یہ ایک رَننگ فنانس یا ریوالوِنگ کریڈٹ سہولت ہے، جس کے تحت کسان ضرورت کے مطابق رقم استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سے انہیں اپنی زرعی ضروریات کو وقت پر پورا کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔ عسکری بینک اس سہولت کے ذریعے ملک کے زرعی شعبے کو مضبوط بنانے اور پائیدار کھیتی باڑی کو فروغ دینے کے اپنے عزم کی تجدید کرتا ہے۔

اپنی فصل کے تسلسل کو یقینی بنائیں عسکری کسان ایورگرین فنانس کے ساتھ —  بروقت اور آسان مالی مدد، جب آپ کو ضرورت ہو۔

خصوصیات

خصوصیتتفصیل
مقصدفصل کی پیداوار کے لیے بیج، کھاد، زرعی ادویات، مزدوری اور دیگر زرعی اخراجات کی فراہمی.
نوعیترَننگ فنانس / ریوالوِنگ کریڈٹ
مدتکسان تین سال تک ریوالوِنگ کریڈٹ کی بنیاد پر رقم استعمال کر سکتا ہے۔
قرض کی رقمبینک کی جانب سے درخواست گزار کی ضرورت کے مطابق طے کی جاتی ہے۔

No documents available.

  یہ فارم جمع کروانے سے منظوری کی ضمانت نہیں ملتی۔


تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026