عسکری کسان آبپاشی فنائنس

جائزہ

اسمارٹ آبپاشی، بہتر فصل!

عسکری کسان آبپاشی فنانس ایک خاص فنانسنگ سہولت ہے جو کسانوں کو جدید آبپاشی نظام لگانے میں مدد دیتی ہے تاکہ پانی کا بہتر استعمال اور فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکے۔ اس کے تحت کسان ٹیوب ویل، سولر انرجی پلانٹس، پانی کے پمپ، اور جدید آبپاشی نظام جیسے اسپرنکل، ٹرکل، اور ڈرِپ اریگیشن سسٹمز لگانے کے لیے مالی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔

 اس سہولت کے ذریعے عسکری بینک کسانوں کو وسائل بچانے، پیداوار بڑھانے اور اپنے مستقبل کو زیادہ محفوظ بنانے کا موقع دیتا ہے۔


اہم خصوصیات

تفصیلسہولت
مقصدٹیوب ویل، پانی کے انتظام کے آلات، سولر انرجی پلانٹس، آبپاشی کے لیے پمپ، اور اسپرنکل/ٹرکل/ڈرِپ اریگیشن سسٹم کے آلات کی تنصیب
نوعیتٹرم فنانس
مدتزیادہ سے زیادہ 10 سال (ایک سال تک کی رعایتی مدت سمیت)
رقماثاثے کی قیمت خرید  کا 80% تک، جس میں پوری مدت کے دوران انشورنس پریمیم بھی شامل ہے۔

No documents available.

  یہ فارم جمع کروانے سے منظوری کی ضمانت نہیں ملتی۔

 

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026