مضبوط فلیٹ کے ساتھ پائیدار ترقی
عسکری فلیٹ فنانس خاص طور پر اُن چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں (SMEs) کے لیے تیار کیا گیا ہے جو لاجسٹکس اور ٹرانسپورٹ کے شعبے میں کام کرتے ہیں۔ یہ سہولت کاروباری اداروں کو مختلف اقسام کی گاڑیاں حاصل کرنے کے لیے آسان فنانسنگ فراہم کرتی ہے، تاکہ وہ اپنے ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید اور بہتر بنا سکیں۔ فلیٹ کی ترقی کے لیے درکار مالی معاونت فراہم کر کے، عسکری بینک کاروباروں کو کارکردگی بڑھانے، ترسیل کے نیٹ ورک کو وسعت دینے اور ملکی تجارت میں اپنا کردار مضبوط بنانے میں مدد دیتا ہے۔
اپنی فلیٹ کو اپ گریڈ کریں – آج ہی عسکری فلیٹ فنانس کے لیے درخواست دیں۔
| نمبر | تفصیل | خصوصیات |
| 1 | سہولت کی قسم | کمرشل گاڑیاں (کاروبار کے لیے) اور پرائیویٹ/پرسنل گاڑیاں (ملازمین یا آپریشنز کے لیے) خریدنے کے لیے ٹرم لون |
| 2 | فنانسنگ | فنانس کی رقم کم از کم 10 لاکھ روپے اور زیادہ سے زیادہ 50 کروڑ روپے تک ہو سکتی ہے۔ |
| 3 | مارک اپ | مارکیٹ سے مسابقتی مارک اپ ریٹ۔ |
| 4 | ایکوئٹی (فی گاڑی) |
نوٹ: پہلے سال کی انشورنس کی ادائیگی پیشگی ہوگی، جو ایکوئٹی سے علاوہ ہوگی۔ |
| 5 | گاڑیوں کی اقسام |
نوٹ: گاڑی پانچ سال سے زیادہ پرانی نہیں ہونی چاہیے، اور قرض کی مدت پوری ہونے پر اس کی عمر دس سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ |
| 6 | سیکیورٹی |
|
| 7 | مدت | زیادہ سے زیادہ پانچ سال۔ |
| 8 | ادائیگی | قرض کی واپسی ماہانہ یا سہ ماہی اقساط میں ہوگی، جس میں انشورنس رقم بھی شامل ہوگی۔ |
| 9 | انشورنس | گاڑی کی انشورنس بینک کی پالیسی کے مطابق لازمی ہوگی، اور ڈلیوری سے پہلے مکمل کرنی ہوگی۔ |
| نمبر | تفصیل | شرائط |
| 1 | قانونی حیثیت | واحد ملکیت، SMCs، شراکت داری اورلمیٹڈ کمپنیاں۔ |
| 2 | کاروباری تجربہ | متعلقہ شعبے میں کم ازکم تین سال کا تجربہ۔ |
| 3 | عمر |
|
درخواست کی ابتدائی جانچ کے لیے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں: