مالی معاونت ۔۔۔ بروقت، باسہولت!
عسکری فلور مل فنانس ایک خصوصی موسمی فنانسنگ اسکیم ہے جو پاکستان بھر کی فلور ملز کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس کا مقصد گندم کی خریداری اور روزمرہ کے اخراجات کے لیے بروقت مالی سہولت فراہم کرنا ہے، تاکہ ملیں مصروف سیزن میں بغیر رکاوٹ کے کام جاری رکھ سکیں۔
یہ سہولت کیش فنانس (CF) اور رَننگ فنانس (RF) کی صورت میں دستیاب ہے، جس سے مل مالکان کو اپنی کیش فلو کی ضروریات بہتر طریقے سے سنبھالنے میں مدد ملتی ہے۔ یہ اسکیم مختصر مدتی فنانسنگ کی کمی پوری کرتی ہے اور خوراک کی فراہمی کے نظام کو مستحکم بناتی ہے، تاکہ کاروبار پائیدار طریقے سے ترقی کر سکے۔
آج ہی عسکری فلور مل فنانس کے لیے درخواست دیں اور اپنے کاروبار کو اعتماد کے ساتھ آگے بڑھائیں۔
| مقصد | کیش فنانس (CF) | رَننگ فنانس (RF) |
| استعمال کا مقصد | گندم کی خریداری کے لیے ورکنگ کیپٹل کی ضرورت پوری کرنے کے لیے، مل کی پیداوار کے حساب سے | ٹرانسپورٹیشن، تنخواہیں، یوٹیلیٹی بلز، اور دیگر انتظامی اخراجات پورے کرنے کے لیے (RF فنڈز سے گندم کی خریداری کی اجازت نہیں) |
| زیادہ سے زیادہ فنانسنگ کی رقم |
| ||||||
| مارک اپ ریٹ |
| ||||||
| پروسیسنگ فیس | کل منظور شدہ حد کا 0.15% یا 25,000 روپے، جو زیادہ ہو۔ اضافی قانونی یا جانچ کے اخراجات اصل لاگت پر وصول کیے جائیں گے۔ | ||||||
| مدت | ایک سال، بینک کے کلین اپ کوریڈورز (Cleanup corridors) کے مطابق | ||||||
| انشورنس | جائیداد (عمارت) اور اسٹاک کی انشورنس عسکری بینک کے حق میں کروانا لازمی ہے۔ | ||||||
| سیکیورٹی |
|
قرض کی پروسیسنگ
نامزد کردہ برانچوں میں SMEC ٹیم منظور شدہ پروڈکٹ پروگرام کے مطابق "عسکری فلور مِل فنانس" پر کارروائی کرے گی۔