کنزیومر فنانسنگ

ہوم فنانس

عسکری اسلامک بینکنگ آپ کی رہائشی ضروریات کے لیے پیش کرتا ہے’’ہوم مشارکہ‘‘ کی زبردست پراڈکٹ ، جو آپ کی رہائشی ضروریات کے لیے شریعت کے مطابق ایک آسان حل ہے۔ چاہے آپ نے نیا گھر خریدنا ہو، تعمیر کرنا ہو، مرمت کرنی ہو، یا موجودہ ہوم لون کو منتقل کرنا ہو، ہمارا ڈِمنِشنگ مشارکہ ماڈل آپ کی سہولت اور اطمینان کے ساتھ یہ سب ممکن بناتا ہے۔

مزید پڑھیں
Image

آٹو فنانس

عسکری اخلاص اسلامی بینک آپ کے لیے ’’اجارہ بس سیارہ‘‘ کے نام سے شریعت کے مطابق کار فنانسنگ کی سہولت پیش کرتا ہے، جو سہولت، شفافیت اور آسانی کے اصولوں پر مبنی ہے۔ چاہے آپ نئی گاڑی خریدنا چاہتے ہیں، استعمال شدہ گاڑی خریدنا چاہتے ہیں یا کوئی درآمد شدہ گاڑی حاصل کرنا چاہتے ہیں، ہماری اجارہ فیسلٹی آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

مزید پڑھیں
Image

فکسڈ رینٹل

عسکری اخلاص اسلامی بینک کے ’’اجارہ بس سیارہ فکسڈ رینٹل‘‘ کے ساتھ پائیں سکون اور اطمینان۔ اس سہولت کے تحت آپ کا ماہانہ کرایہ پورے معاہدے کی مدت میں ایک جیسا رہتا ہے، جس سے آپ کو یقینی ادائیگیوں اور مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ سے آزادی ملتی ہے۔

مزید پڑھیں
Image

اسلامک پرسنل فنانس (سیکیورڈ)

عسکری بینک کا 'اسلامی پرسنل فنانس (سیکیورڈ)' روایتی قرض کا بہترین حلال متبادل ہے۔ یہ سہولت آپ کی ذاتی ضروریات (جیسے تعلیم، شادی یا طبی اخراجات) کے لیے اسلامی اصولوں کے مطابق فوری نقدی فراہم کرتی ہے۔

مزید پڑھیں
Image

کارپوریٹ فنانسنگ

مرابحہ

عسکری بینک میں ہمارا ’’مرابحہ فنانسنگ‘‘ پروگرام آپ کے کاروبار کو ترقی دینے میں مدد دیتا ہے، بغیر آپ کی اقدار سے سمجھوتہ کیے۔ ہم آپ کے لیے مطلوبہ سامان جیسے کہ خام مال، اسٹاک یا مشینری خرید کر آپ کو ایک طے شدہ نفع کے ساتھ فروخت کرتے ہیں، تاکہ ہر چیز شفاف اور واضح رہے۔

مزید پڑھیں
Image

اجارہ فنانسنگ

اجارہ ایک ایسا معاہدہ ہے جس میں کسی چیز کا مالک (جو استعمال سے ختم نہ ہو) اس چیز کا فائدہ کسی دوسرے شخص کو طے شدہ مدت اور طے شدہ کرائے پر دیتا ہے۔ اجارہ میں چیز کی اصل ملکیت مالک کے پاس رہتی ہے، جبکہ صرف اس کا استعمال دوسرے فریق کو دیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں
Image

سَلم

’’سَلم فنانسنگ‘‘ کا پراڈکٹ کاروباری اداروں کے ورکنگ کیپیٹل کی ضرورت پوری کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں خریدار آئندہ کسی مقررہ تاریخ پر سامان وصول کرنے کے لیے پیشگی ادائیگی کرتا ہے۔ فروخت کنندہ (بیچنے والا) یہ وعدہ کرتا ہے کہ وہ مقررہ وقت پر طے شدہ سامان فراہم کرے گا۔

مزید پڑھیں
Image

ڈِمنشنگ مشارکہ

ڈِمنشنگ مشارکہ ایک مشترکہ ملکیت کا طریقہ ہے جس میں دو یا زیادہ افراد کسی اثاثے (جیسے جائیداد یا مشینری) میں مخصوص حصے کے مالک ہوتے ہیں۔ ایک فریق دوسرے کا حصہ قسطوں میں خریدتا رہتا ہے، یہاں تک کہ پوری ملکیت اس کے نام پرمنتقل ہو جاتی ہے۔

مزید پڑھیں
Image

رَننگ مشارکہ

بینک اور صارف ’’شرکتُ العقد‘‘ کی بنیاد پر ایک معاہدہ کرتے ہیں، جس کے تحت دونوں فریق کسی مخصوص کاروباری سرگرمی میں سرمایہ لگاتے ہیں۔ حاصل ہونے والا نفع یا نقصان پہلے سے طے شدہ شرح منافع کے مطابق بینک اور صارف کے درمیان تقسیم ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں
Image

استصناع

’’استصناع‘‘ ایک ایسا معاہدہ ہے جس میں خریدار کسی چیز کو تیار یا تعمیر کروانے کا آرڈر دیتا ہے، جو بعد میں مقررہ وقت پر فراہم کی جاتی ہے۔ سامان کی تمام تفصیلات جیسے قسم، معیار، مقدار اور نوعیت واضح طور پر طے کی جاتی ہیں تاکہ کوئی ابہام باقی نہ رہے۔

مزید پڑھیں
Image

فنِشڈ گُڈز فنانسنگ

عسکری اسلامی ’’فنِشڈ گُڈز فنانسنگ‘‘ (مسوَمہ) سیل اور ایجنسی کی بنیاد پر فراہم کی جانے والی سہولت ہے۔ یہ مقامی یا برآمدی کاروبار کرنے والے اداروں کو مختصر یا درمیانی مدت کے لیے ورکنگ کیپیٹل کی سہولت فراہم کرتی ہے، خاص طور پر ان اداروں کے لیے جو تیار شدہ سامان کی تیاری یا خرید و فروخت کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں
Image

اسلامی ایکسپورٹ ری فنانس (IERF)

مزید پڑھیں
Image

لیٹر آف کریڈٹ (LC)

مزید پڑھیں
Image

لیٹر آف گارنٹی (LG)

مزید پڑھیں
Image

اسلامک ایکسپورٹ ری فنانس (IERF)

’’اسلامک ایکسپورٹ ری فنانس‘‘ عسکری بینک کی ایک شریعت کے مطابق فنانسنگ سہولت ہے جو کارپوریٹ اور SME کلائنٹس کے لیے تیار کی گئی ہے۔ یہ مرابحہ، مسومہ یا استصناع جیسے اسلامی طریقوں پر مبنی ہے، اور اس میں فنانسنگ اسٹیٹ بینک کے ری فنانس ریٹ کے مطابق فراہم کی جاتی ہے۔ مدت اور حدیں اسٹیٹ بینک کے ضوابط کے مطابق طے کی جاتی ہیں۔

مزید پڑھیں
Image

زراعت

کسان آبپاشی فنانس

Oops! It seems the content you're looking for doesn't exist.

مزید پڑھیں
Image

کسان لائیو سٹاک ڈویلپمنٹ فنانس

Oops! It seems the content you're looking for doesn't exist.

مزید پڑھیں
Image

سحر ایگریکلچر فنانس

Oops! It seems the content you're looking for doesn't exist.

مزید پڑھیں
Image

کسان گرین ہاؤس ٹنل فنانس

Oops! It seems the content you're looking for doesn't exist.

مزید پڑھیں
Image

کسان فارم اسٹوریج فنانس

Oops! It seems the content you're looking for doesn't exist.

مزید پڑھیں
Image

کسان گولڈ فش فنانس

Oops! It seems the content you're looking for doesn't exist.

مزید پڑھیں
Image

کسان مرغبان فنانس

Oops! It seems the content you're looking for doesn't exist.

مزید پڑھیں
Image

کسن وائٹ پرل فنانس

Oops! It seems the content you're looking for doesn't exist.

مزید پڑھیں
Image

کسان ثمر بہشت فنانس

Oops! It seems the content you're looking for doesn't exist.

مزید پڑھیں
Image

سونا ایگری فنانس

Oops! It seems the content you're looking for doesn't exist.

مزید پڑھیں
Image

کسن آسان مالی سہولت

Oops! It seems the content you're looking for doesn't exist.

مزید پڑھیں
Image

کسان گلبن فنانس

Oops! It seems the content you're looking for doesn't exist.

مزید پڑھیں
Image

کسان ایورگرین فنانس

Oops! It seems the content you're looking for doesn't exist.

مزید پڑھیں
Image
تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026