| تفصیل | مصنوعات کی مخصوص تفصیلات |
| پروڈکٹ کا نام | عسکری اسلامک کسان ثمر بہشت فنانس |
| بنیادی موڈ | مساومہ |
| ٹارگٹ کسٹمر | کوئی بھی فرد / ادارہ جو براہ راست زرعی کاروبار میں ملوث ہو (اسٹیٹ بینک کی زرعی PRs کے مطابق) |
| مقصد |
پھلوں / نرسریوں کی کاشت / افزائش
|
| فنانسنگ کی حد | بینک کی جانب سے درخواست گزار کی جانچ کردہ کریڈٹ ضرورت کے مطابق |
| رینٹلز / پرائسنگ | 6MK+550 bps |
| کسٹمر کی طرف سے ادائیگی | مساوی ششماہی / میچورٹی پر یا سہولت کی منظوری کے مطابق |
| زیادہ سے زیادہ مدت | ایک سال تک |
| سیکیورٹی / کولیٹرل |
زرعی پاس بک کے ذریعے زرعی زمین کا مارگیج / چارج یا شہری / رہائشی / تجارتی جائیداد کا رجسٹرڈ / ایکویٹیبل مارگیج یا باضابطہ طور پر ڈسچارج شدہ DSC(s) / SSC(s) / بینک کے اپنے TDR کا پلیج / ڈپازٹ اکاؤنٹ پر لین (شریعہ کے لیے قابل قبول حد تک) |