سرمایہ کی کفایت اور لیکویڈیٹی


ہمارے سرمایہ اور لیکویڈیٹی کے بارے میں جانیں
ہم مالیاتی سرگرمیوں میں مکمل شفافیت کو یقینی بناتے ہیں

سخت ریگولیٹری تقاضوں کی پابندی کرتے ہوئے، ہم نے یہاں اپنی سرمایہ کی کفایت اورلیکویڈیٹی کے بارے میں جامع معلومات فراہم کی ہیں۔ ان معلومات کا بنیادی مقصد آپ کو ہمارے طریقہِ کار کے حوالے سے وضاحت اوراعتماد فراہم کرنا ہے۔

سرمایہ کی کفایت اور لیکویڈیٹی کے انکشافات کیوں اہم ہیں


ہم نے سالہا سال اپنی مالی مضبوطی اور استحکام کو برقرار رکھا ہے، جس کی بدولت ہمیں معتبر ایجنسیوں سے شاندار کریڈٹ ریٹنگز حاصل ہوئی ہیں۔

ہماری کریڈٹ ریٹنگز آپ کے لیے کیسے فائدہ مند ہیں؟

خطرات کی تشخیص میں مدد:

ہماری سرمایہ کی کفایت کے انکشافات ممکنہ سرمایہ کاروں کو یہ منظرنامہ فراہم کرتے ہیں کہ ہم ممکنہ خطرات اورمالی غیریقینی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کس قدرتیارہیں۔

ریگولیٹری خطرے میں تخفیف:

ریگولیٹری سرمایہ کے تقاضوں پرسختی سے عمل کرنے سے ہم اپنے عمل کی تعمیل کے عزم کو ظاہر کرتے ہیں اورریگولیٹری خطرے میں تخفیف کرتے ہیں۔

مالی صحت کا جائزہ:

لیکویڈیٹی کے انکشافات ہماری صلاحیت کو ظاہر کرتے ہیں کہ ہم اثاثوں کو تیزی سے کیش میں تبدیل کرسکتے ہیں، جس سے یہ یقینی بنایا جا سکتا ہے کہ ہم قلیل مدتی ذمہ داریوں کو پورا کر سکتے ہیں اوراستحکام کو برقراررکھ سکتے ہیں۔

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026