عسکری اسلامک سحر کرنٹ اکاؤنٹ

Overview

آزادی کے ساتھ بینکنگ — صرف آپ کے لیے۔

عسکری سحر کرنٹ اکاؤنٹ خاص طور پر خواتین کے لیے تیار کیا گیا ہے تاکہ ان کے لیے روزمرہ بینکنگ آسان اور پُراعتماد بنائی جا سکے۔ یہ اکاؤنٹ مالی خودمختاری فراہم کرتا ہے، جہاں آپ کو فنڈز تک فوری رسائی، کسی کم از کم بیلنس کی شرط کے بغیر اور ایسی سہولیات ملتی ہیں جو آپ کی طرزِ زندگی، اہداف اور ترقی کو سپورٹ فراہم کرتی ہیں.

آج ہی اپنا عسکری سحر کرنٹ اکاؤنٹ  کھولیں اور ایک روشن مالی مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔

اہم خصوصیات

  • اکاؤنٹ کھولنے کے لیے کسی ابتدائی رقم کی ضرورت نہیں
  • اکاؤنٹ برقرار رکھنے کے لیے  کم از کم اوسط بیلنس کی کوئی شرط نہیں
  • پہلی چیک بک (10 صفحات) بالکل مفت
  • پہلا کسٹمائزڈ ڈیبٹ کارڈ بالکل مفت
  • پہلے سال کے لیے لاکر کرایہ پر% 50 رعایت (لاکر دستیابی پر منحصر)
  • خصوصی ڈسکاؤنٹس — ڈیبٹ کارڈ کے ذریعےملبوسات، گروسری، زیورات، بیوٹی سیلونز وغیرہ پر
  • عسکری اسلامی سحر انویسٹمنٹ سرٹیفکیٹ پر پرکشش منافع کی شرح کے ساتھ سرمایہ کاری کا موقع
  • ڈیجیٹل اکاؤنٹ اوپننگ کی مکمل سہولت
  • تمام لین دین پر مفت SMS الرٹس
  • انٹرنیٹ اور موبائل بینکنگ کی مفت سہولت
  • ای۔اسٹیٹمنٹ کی سہولت

نوٹ: بعد میں لاگو ہونے والے چارجز اور سالانہ فیس بینک کے شیڈول آف چارجز کے مطابق ہوں گے۔

No documents available.

  یہ فارم جمع کروانے سے منظوری کی ضمانت نہیں ملتی۔
تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026