کاروبار

مرابحہ سے مراددو افراد کے مابین اشیاء کی خریدوفروخت کا ایک ایسا معاہدہ ہے جس میں فروخت کنندہ ،خریدار کے سامنے مال کی ادا کی گئی قیمت،چاہے وہ نقد رقم کی صورت میں ہو یا ملتویہ ادائیگی کی صورت کی ہو وہ دونوں صورتوں میں اشیاء کی متفقہ قیمتِ فروخت میں موجود منافع کی شرح واضح کردینے کا پابند ہوتا ہے۔

تشریح مخصوص تفصیل
پراڈکٹ کا نام مرابحہ
قیمت/ادائیگی کے تعین کی بنیاد متعین شرح منافع یا کسی بنچ مارک مثلاً KIBOR سے منسلک شرح منافع
جیسا کہ،مارکیٹ کی صورتِ حال یا طریقوں کے مطابق
فنانسنگ کی حد
  • کم سے کم : سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/ سہولت کی منظوری کے مطابق۔
  • زیادہ سے زیادہ:  سٹیٹ بینک  پروڈینشل  ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/ سہولت کی منظوری کے مطابق۔
مدت
  • ورکنگ کیپیٹل کے لیے: 1  سال تک
  • فکسڈ ا ثا ثوں کے لیے:  3 سال تک
ٹارگٹڈ سارفین کارپوریٹ/کمرشل/ایس ایم ای
سیکیورٹی/ ضمانت معاملہ پر منحصر، جیسا کہ، رہن، اثاثوں کی قیمت، ملکیت کی گروی، مالِ ضمانت، ڈیپازٹ کی کفالت وغیرہ، سہولت کی منطوری کے مطابق۔

 

واپسی
اجزاۓ لاگت برائے مرابحہ
یعنی پرنسپل
  • 1 سے 3 ماہ: تکمیل پر
  • 6 ماہ سے 3 سال: سہ ماہی بنیاد پر/ سہولت کی منظوری  کے مطابق
    مرابحہ کے منافع کی ادائیگی کے اجزاء
    • 1 سے 3 ماہ: تکمیل پر
    • 6 ماہ سے 3 سال: سہ ماہی بنیاد پر/ سہولت کی منظوری کے مطابق

     

    مساومہ خرید کا ایک ایسا عمومی عمل ہے جس میں تجارتی مال کی قیمت اسکی پرانی ادا کی گئی قیمت یا اس پر آنے خرچ کے اثر کے بغیر خریدار اور فروخت کنندہ کے مابین مقررکی جاتی ہے۔اسی قیمت کے تعین کے فارمولے کی بنیاد پر مساومہ اور مرابحہ ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ مرابحہ کے بر عکس مساومہ میں فروخت کنندہ مال پر آنے والے خرچ کو ظاہر کرنے کا پابند نہیں۔

     

    تشریح مخصوص تفصیل
    پراڈکٹ کا نام مساومہ
    قیمت/ ادائیگی کے تعین کی بنیاد متعین شرح منافع یا کسی بنچ مارک مثلاً (KIBOR) سے منسلک شرح منافع، جیسا کہ مارکیٹ کی صورتِ حال یا طریقوں کے مطابق
    فنانسنگ کی حد
    • کم سےکم : سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/سہولت کی منظوری کے مطابق۔
    • زیادہ سے زیادہ: سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/ سہولت کی منظوری کے مطابق
    مدت
    • ورکنگ کیپیٹل کے لیے: 1 سال تک
    • فکسڈ ا ثا ثوں کے لیے: 3 سال تک
    ٹارگٹڈ سارفین کارپوریٹ/کمرشل/ایس ایم ای
    سیکیورٹی/ ضمانت معاملہ پر منحصر،جیسا کہ، رہن، اثاثوں کی قیمت، ملکیت کی گروی، مالِ ضمانت، ڈیپازٹ کی کفالت وغیرہ، سہولت کی منظوری کے مطابق۔
    واپسی
    • 3 ماہ تک : تکمیل پر یا سہولت کی منظوری کےمطابق
    • 6 ماہ سے 3 سال: سہ ماہی بنیاد پر/ سہولت کی منظوری کے مطابق

     

    اجارہ ایک ایسا معاہدہ ہےجس میں کسی نا قابلَ سرف اثاثےکا مالک اپنے مال سے حاصل ہونے والے تمام فوائد ایک مقررہ مدت اورطے کردہ لحاظ کے تحت دوسرے شخص کو دینے کا پابند ہوتا ہے۔ اجارہ معاہدہ کے تحت لیز کیے گئےا ثاثوں کے مالکانہ حقوق لیزر کے پاس ہی محفوظ رہتے ہیں تاہم ان سے حاصل ہونے والے فوائد لیزپر لینے والے شخص کے حصے میں آتے ہیں۔

     

    تشریح مخصوص تفصیل
    پراڈکٹ کا نام اجارہ برائے پلانٹ ومشینری/سامان/کمرشل گاڑی
    معیار: قیمت /ادایئگی کے تعین کا اجارہ کا کرایہ مارکیٹ میں تسلیم کردہ اور مشہور بنچ مارک کے تحت طے کیا جاتا ہے،جیسا کہ،کیبور( KIBOR)یا فکسڈ ریٹ ۔
    فنانسنگ کی حد کم سےکم : سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/ سہولت کی منظوری کے مطابق۔ 
    زیادہ سے زیادہ: سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/ سہولت کی منظوری کے مطابق۔
    مدت کم سے کم: 1 سال
    زیادہ سے زیادہ: 7 سال
    ٹارگٹڈ سارفین کارپوریٹ/کمرشل/ایس ایم ای
    سیکیورٹی/ ضمانت معاملہ پر منحصرجیسا کہ، اجارہ اثاثوں کے بینک کے ہمراہ بل شرکت مالکانہ حقوق، رہن، اثاثوں کی قیمت، ملکیت کی گروی، مالِ ضمانت، ڈیپازٹ کی کفالت وغیرہ، سہولت کی منظوری کے مطابق۔
    واپسی مہانہ اجارہ کرایہ یا سہولت کی منظوری کے مطابق

     

    سلم (ملتویہ مال کی پیشکی ادائیگی) سے مراد ایک ایسا معاہدہ ہے جس کے مطابق فروخت کنندہ خریدار کومعاہدہ کے مطابق پہلے سے مقرر کردہ تاریخ پر کسی خاص مال(المسلم فیہی) کی فراہمی کا پابند ہوتا ہے، جسکی قیمت کی مکمل پیشگی ادائیگی طے کی جا چکی ہو۔ سلم ،دعوت الامسال سے متا ثر ہو سکتا ہے، جس سے مراد ایسی اشیاء ہیں جو خصوصیات میں ایک دوسرے سے مشابہ ہوں اور جن کو تجارت کی خاطر ماپ کر، تول کے یا گن کر استعمال کیا جائے۔

     

    تشریح مخصوص تفصیل
    پراڈکٹ کا نام سلم
    قیمت/ادئیگی کے تعین کا معیار مارکیٹ میں پیش آنے والے عوامل اور حرکات کو ملحو ضِ خاطر رکھتے ہوئے،سلم اشیاء کی فراہمی اور فروخت کے بعد ان پر حاصل ہونے والا منافع
    فنانسنگ کی حد
    • کم سےکم : سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/سہولت کی منظوری کے مطابق۔
    • زیادہ سے زیادہ: سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/سہولت کی منظوری کے مطابق
    مدت 1 سال تک
    ٹارگٹڈ سارفین کارپوریٹ/کمرشل/ایس ایم ای
    سیکیورٹی/ضمانت معاملہ پر منحصر، جیسا کہ، رہن، اثاثوں کی قیمت، ملکیت کی گروی، مالِ ضمانت، ڈیپازٹ کی کفالت وغیرہ، سہولت کی منطوری کے مطابق
    واپسی صارف مقررہ تاریخ پر بینک کو مال ِسلم (مسلم فیہی) فراہم کرے گا۔ بینک مال ِسلم (مسلم فیہی) کو براہِ راست یا ایجنٹ کے ذریعے فروخت کر کے پیشگی ادا کی گئی رقم نیز منافع کی وصولی کرے گا۔

     

    تنزیلی مشارکہ باہمی ملکیت کی ایک ایسی قسم ہے جس میں دو یا دو سے زائد افراد کسی ٹھوس اثاثے کے طے کردہ حصے کی ملکیت کے حقوق رکھتے ہیں ۔ اور ایک شریک مالک اس اثاثےکی ملکیت کچھ حصے کی متواتر قسطیں ادا کر تا ہے۔ حتیٰ کہ وہ اس اثاثے کے مکمل مالکانہ حقوق نہ حاصل کر لے۔ تنزیلی مشارکہ محض ٹھوس اثاثو ں کےمابین ہی قائم کیا جا سکتا ہے۔ تنزیلی مشارکہ مقرر کردہ اثاثوں تک محدود ہوتا ہے، نہ کہ مکمل انٹرپرائیز یا کاروبار پر۔

    تشریح مخصوص تفصیل
    پراڈکٹ کا نام تنزیلی مشارکہ (کمرشل پراپرٹی/پلانٹ و مشینری،سامان،وغیرہ)
    قیمت/ادائیگی کے تعین کا معیار کرائے کی رقم کا تعین مارکیٹ میں جاری مشہور اور تسلیم کردہ بنچ مارک کیبور(KIBOR)کے مطابق کیا جاتا ہے
    فنانسنگ کی حد
    • کم سےکم : سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/ سہولت کی منظوری کے مطابق۔
    • زیادہ سے زیادہ: سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/ سہولت کی منظوری کے مطابق۔
    مدت 20 سال تک
    ٹارگٹڈ صارفین کارپوریٹ/کمرشل/ایس ایم ای
    سیکیورٹی/ ضمانت معاملہ پر منحصر، جیسا کہ، رہن، اثاثوں کی قیمت، ملکیت کی گروی، مالِ ضمانت، ڈیپازٹ کی کفالت وغیرہ، سہولت کی منظوری کے مطابق۔
    واپسی
    • یونٹ خریداری(یعنی، پرنسپل): ماہانہ/یا سہولت کی منظوری کے مطابق-
    • کرائے کی ادائیگی(یعنی، منافع) ماہانہ/یا سہولت کی منظوری کے مطابق۔

     

    شرک الکاد کی بنیاد پر، بینک اور کسٹمر مشرفہ میں داخل ہوتے ہیں، جن میں:
    (ا) بینک اور کسٹمر کے کاروبار کی شناختی ابتدائی آپریٹنگ سرگرمیوں (یا اس کے کسی بھی شناختی حصے) میں سرمایہ کاری کرتے ہیں.
    (ب) مشرکہ کی طرف سے پیدا کردہ منافع / (نقصان) میںمنظور شدہ منافع کے حصص کی شرح (پی ایس آر) کے مطابق / ان کے متعلقہ سرمایہ کاری کا تناسب ہے

    تفصیل مخصوص پراڈکٹ کی تفصیلات
    پراڈکٹ کا نام رننگ مشارکہ
    بنیادی طریقہ مشارکہ
    پراڈکٹ کی قسم کارپوریٹ / کمرشل / ایس ایم ای
    قیمت/ ادائیگی کے تعین کی بنیاد منافع شیئرنگ تناسب
    فنانسنگ کی حد کم سے کم /زیادہ سے زیادہ : سہولت منظور کرنے کے مطابق ایس بی پی پراجیکشن ریگولیشنز کے مطابق پارٹی کی حد
    مدت ایک سال
    ارگٹڈ سارفین کارپوریٹ / کمرشل / ایس ایم ای
    سیکیورٹی/ ضمانت معاملہ پر منحصر،جیسا کہ، رہن، اثاثوں کی قیمت، ملکیت کی گروی، مالِ ضمانت، ڈیپازٹ کی کفالت وغیرہ، سہولت کی منظوری کے مطابق۔

    استثناء متفقہ قیمت پر فروخت کا ایک ایسا طرزِ عمل ہے جس کے مطابق خریدار اشیاء کی تیاری، جمع بندی یا تعمیر کے لیے مستقبل کے مجوزہ تاریخ پر درخواست پیش کرتا ہے۔ بنائی جانے والی اشیاء کےلیے لازم ہے کہ اچھی طرح جانی جاتی ہوں اورانکی قسم، انداز، معیار اور مقدار پہلے سے متعین کرلی جائے تاکہ کسی قسم کے ابہام سے بچا جائے۔

    تشریح مخصوص تفصیل
    پراڈکٹ کا نام استثناء
    بنیادی طرزِ عمل استثناء
    پراڈکٹ کی قِسم کارپوریٹ/کمرشل/ایس ایم ای
    قیمت/ادائیگی کے تعین کا معیار کیبور(KIBOR)سے منسلک سچل منافع، مارکیٹ میں رائج عوامل اور حرکات کو ملحوظِ خاطررکھتے ہوئے پیش کیا جائے گا
    فنانسگ کی حد کم سےکم/زیادہ سے زیادہ : سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کے مطابق فی پارٹی کی معینہ حد/سہولت کی منظوری کے مطابق
    مدت ورکنگ کیپیٹل کے لیے: 1 سال تک
    فکسڈ اثاثوں کے لیے: 3 سال تک
    ٹارگٹڈ صارفین کارپوریٹ/کمرشل/ایس ایم ای

     

    عسکری اسلامک فنشڈ گڈز فنانسنگ بیع (مساومہ) اور وکالہ پہ مبنی تمویل کی سہولت ہے۔یہ سہولت فنشڈ مصنوعات کی تیاری اور / یا تجارت سے وابستہ مقامی / برآمد پر مبنی صارفین کو مختصرسے درمیانی مدت کے ورکنگ کیپٹل فنانسنگ کی سہولت پیش کرتی ہے۔
    تفصیل مخصوص پراڈکٹ کی تفصیل
    پراڈکٹ کا نام عسکری اسلامک فنشڈ گڈز فنانسنگ کی سہولت
    پرائسنگ کی بنیاد متعلقہ KIBOR + مارجن
    بنیادی اسلامک موڈ مساومہ مع وکالہ
    تمویل کی بالائی اور زیریں حد صارف کی پروفائل کی بنیاد پر، بینک کی اندرونی پالیسی اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کے متعلقہ مروجہ قواعد کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔
    کرنسی پاکستانی روپے اور امریکی ڈالر
    مدت کم از کم 15 ایام سے زیادہ سے زیادہ 24 ماہ
    ادائیگی فنشڈ گڈز کی فروخت سے حاصل شدہ آمدن سے
    ٹارگٹ صارفین چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار، کمرشل اور کارپوریٹ صارفین
    سکیورٹی / ضمانت سکیورٹی ہرکسٹمر کی بنیاد پر مختلف ہو گی اور بینک کو قابل قبول ہونی چاہئے

     

    تشریح مخصوص تفصیل
    پراڈکٹ کا نام اسلامک ایکسپورٹ ریفائنانس (IERF)
    بنیادی طرزِعمل شریعہ کے مطابق طرزِ فنانس مرابحہ، مواسمہ،استثناء وغیرہ(سمیت مگرغیرمحدود)AKBL IBSD شریعہ بورڈ کی منظوری کے مطابق
    پراڈکٹ کی قسم کارپوریٹ/ایس ایم ای
    قیمت/ادئیگی کے تعین کا معیار SBP ریفایئنانس ریٹ
    فنانسنگ کی حد سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن پرمنحصر،بینک کے اندرونی تعین مختص حد کے مطابق
    مدت سٹیٹ بینک پروڈینشل ریگولیشن کےمطابق/IERF کی ہدایات کے مطابق
    ٹارگٹڈ صارفین ایس ایم ای/کارپوریٹ

     

    /* */