پاکستانی روپوں اکاؤنٹ چیکنگ

تفصیل  مخصوص مصنوعات  کی تفصیلات
پراڈکٹ کا نام  عسکری اسلامی کرنٹ اکاؤنٹس
بنیادی طریقہ قرض
قابل قبول کرنسی  پاکستانی روپے
پراڈکٹ کی قسم کرنٹ (چیکنگ اکاؤنٹ)
کم ازکم بیلینس کی شرط  1000روپے(صرف اکاؤنٹ کھولنے کے لئے)
مدت  کم ازکم : N/A

زیادہ سے زیادہ:N/A

منافع کا بنیادی حساب  N/A
منافع کی تقسیم کی مدت  N/A
کون اکاؤنٹ کھلوا سکتا ہے ……..
سروس چارجز (اگر ہوں) اسلامی چارجز کے شیڈول کے مطابق
دیگر خصوصیات کم سے کم بیلنس کی اور اکاؤنٹ کی دیکھ بھال کے چارجز کی کوئی شرط نہیں

سروس چارجز (اگر ہوں)اسلامی چارجز کے شیڈول کے مطابق

تفصیل  مخصوص مصنوعات  کی تفصیلات
پراڈکٹ کا نام عسکری بیسک بینکنگ اکاؤنٹ(BBA)
بنیادی طریقہ  قرض
قابل قبول کرنسی پاکستانی روپے
پراڈکٹ کی قسم کرنٹ(چیکنگ اکاؤنٹ)
کم ازکم بیلینس کی شرط  1000روپے(صرف اکاؤنٹ کھولنے کے لئے)
مدت کم ازکم : N/A

زیادہ سے زیادہ: N/A

منافع کا بنیادی حساب N/A
منافع کی تقسیم کی مدت N/A
کون اکاؤنٹ کھلوا سکتا ہے ……..
دیگر خصوصیات
  • وقت کے ساتھ ساتھ ترمیم شدہ اور مقبول عام اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی ہدایات برایے (BBA) اکاؤنٹ کےعین مطابق
  • کم سے کم بیلنس اکاؤنٹ کی دیکھ بھال  کے  چارجزکی کوئی شرط نہیں

 

سروس چارجزاسلامی چارجز کے شیڈول کے مطابق

پراڈکٹ کا نام عسکری اسلامی کرنٹ اکاؤنٹ ـ پنشنرز
بنیادی طریقہ قرض
قابل قبول کرنسی پاکستانی روپے
پراڈکٹ کی قسم کرنٹ(چیکنگ اکاؤنٹ)
کم ازکم بیلینس کی شرط کوئی نہیں(اکاؤنٹ کھلوانے کے لیئے کچھ رقم درکار نہیں)
مدت کم ازکم : N/A
زیادہ سے زیادہ: N/A
منافع کا بنیادی حساب N/A
منافع کی تقسیم کی مدت N/A
کون اکاؤنٹ کھلوا سکتا ہے پنشنرز
سروس چارجز(اگر ہوں) اسلامی چارجز کے شیڈول کے مطابق
دیگر خصوصیات کم سے کم بیلنس کی اور اکاؤنٹ کے دیکھ بھال کے چارجز کی کوئی شرط نہیں

سروس چارجزاسلامی چارجز کے شیڈول کے مطابق

پراڈکٹ کا نام عسکری اسلامک آسان کرنٹ اکاؤنٹ.
بنیادی طریقہ قرض
قابل قبول کرنسی پاکستانی روپے
پراڈکٹ کی قسم کرنٹ(چیکنگ اکاؤنٹ)
کم ازکم بیلینس کی شرط 1000روپے(صرف اکاؤنٹ کھولنے کے لئے)
مدت کم ازکم : N/A
زیادہ سے زیادہ: N/A
منافع کا بنیادی حساب N/A
منافع کی تقسیم کی مدت N/A
سروس چارجز(اگر ہوں) اسلامی چارجز کے شیڈول کے مطابق
دیگر خصوصیات پی پی کارڈ کا مفت اجراءہوتا ہے بعد میں چارجز لاگو ہوتے ہیں تا ہم بینک چارجز کے موجودہ شیڈول کے مطابق،- اسلامی

  • ایس ایم ایس الرٹ
  • ای سٹیٹمنٹ
  • آئی نیٹ بینکنگ
  • موبائل بینکنگ
/* */