عسکری حلال انویسٹمنٹ چیکنگ اکاؤنٹس (ٹرم ڈیپازٹ )

پراڈکٹ کا نام عسکری اسلامک سرٹیفکیٹ(AIIC)
بنیادی طریقہ مضاربہ
قابل قبول کرنسی پاکستانی روپے
مصنوعات کی قسم ٹرم ڈیپازٹ
کم ازکم بیلینس کی شرط -/50,000روپے(کم ازکم سرمایہ کاری کی رقم)
مدت 3 ماہ , 6 ماہ , 1 سال , 3 سال , 4 سال , 5 سال
منافع کا بنیادی حساب ماہانہ
منافع کی تقسیم کی مدت
  • 3سے6 ماہ کی مدت کیلئے=مدت تکمیل
  • 1سے5سال کی مدت کیلئے= ماہانہ ، سہ ماہی اور مدت تکمیل تک کے آپشنز
سروس چارجز(اگر ہوں) اسلامی چارجز کے شیڈول کے مطابق
کون اکاؤنٹ کھلوا سکتا ہے ……
دیگر خصوصیات
  • وقت سے پہلے پیسوں کے انخلاء کا اختیار موجودہے۔
  • (AIIC)کے اجراء اور منافع کی ادائیگی کے لئے چیکنگ اکاؤنٹ کی ضرورت ہوگی۔
پراڈکٹ کا نام عسکری حلال سرٹیفکیٹس آف آسان ماہانہ مضاربہ (AHCAMM)
بنیادی طریقہ مضاربہ
قابل قبول کرنسی پاکستان روپے
پراڈکٹ کی اقسام ٹرم ڈیپازٹ
کم ازکم بیلینس کی شرط -/50,000 روپے
مدت کم ازکم : 1ماہ
زیادہ سے زیادہ: کوئی حدنہیں (ماہانہ بنیاد پر آٹو رول اوور)
منافع کا بنیادی حساب ماہانہ
منافع کی تقسیم کی مدت ماہانہ
کون اکاؤنٹ کھلوا سکتا ہے .......
سروس چارجز(اگر ہوں) اسلامی چارجز کے شیڈول کے مطابق
دیگر خصوصیات
  • وقت سے پہلے پیسوں کے انخلاء کا اختیار موجود ہے۔
  • (AHCAMM)کے اجراء اور منافع کی ادائیگی کیلئے چیکنگ اکاوُنٹ کی ضرورت ہو گی۔

 

پراڈکٹ کا نام مخصوص مصنوعات کی تفصیلات
بنیادی طریقہ مضاربہ
قابل قبول کرنسی پاکستان روپے
پراڈکٹ کی قسم ٹرم ڈیپازٹ
کم ازکم بیلینس کی شرط روپے 10,000
مدت 1 سال
منافع کا بنیادی حساب ماہانہ
منافع کی تقسیم کی معیاد کا دورانیہ ماہانہ ، سہ ماہی،ششماہی اور مدت تکمیل کے آپشن موجود ہیں ۔
کون اکاؤنٹ کھلوا سکتا ہے
  • معمر شہری (60 سال یا اس سے زائد)
  • ( مشترکہ اکاونٹ کی صورت میں اکاؤنٹ کے مالکان میں سے ایک کی عمر 60 یا اس سے زیادہ ہونی چاہیئے)
سروس چارجز(اگر ہوں) اسلامی چارجز کے شیڈول کے مطابق
دیگر خصوصیات
  • 1 : انویسٹمنٹ سرٹیفیکیٹ کے اجراء اور منافع کی ادائیگی کیلئے (عسکری حلال سیونگ اکاوُنٹ(AHS)) چیکنگ اکاوُنٹ کی ضرورت ہو
  • 2 : وقت سے پہلے پیسوں کے انخلاء کا اختیار موجود ہے۔
  • 3 :فری ویلیو ایڈڈ سروسز
  • ویزا اور ATM کارڈ کا اجراء
  • چیک بک
  • محفوظ ڈیپازٹ لاکرز پر %50 فیس کی چھوٹ
  • فری ای-اسٹیٹمنٹ کی سہولت
  • فری انٹرنیٹ۔بینکنگ کی سہولت
  • مختص RM/CRO
  • ڈوپلیکیٹ اکاوُنٹ اسٹیٹمنٹ
  • SMS الرٹ کی سہولت(ڈیبٹ اور کریڈٹ ٹرانزیکشن کے لئے)
  • مقامی ترسیلات زر(PO/DD/TT)
  • آن لائن فنڈز کی منتقلی
  • بزرگ شہریوں کے لئے خصوصی کاوُنٹر

 

پراڈکٹ کا نام احسن مصرفی سرٹیفکیٹ آف اسلامک انویسٹمنٹ
بنیادی طریقہ مضاربہ
قابل قبول کرنسی پاکستانی روپے
پروڈکٹ کی قسم ٹرم ڈیپازٹ
کم ازکم بیلینس کی شرط 10,000,000/= روپے
مدت کم ازکم: 1 ہفتہ
زیادہ سے زیادہ: 2 ہفتہ, 1 ماہ, 3 ماہ, 6 ماہ
منافع کا بنیادی حساب ماہانہ
منافع کی تقسیم کے معیاد کا دورانیہ 1 ہفتہ سے 1 ماہ = مدت تکمیل
3 سے ماہ 6 ماہ = ماھانہ
کون اکاؤنٹ کھلوا سکتا ہے صرف اسلامی مالیاتی ادارے
سروس چارجز اسلامی چارجز کے شیڈول کے مطابق
دیگر خصوصیات
  • 24 گھنٹے کے نوٹس پر 10 سے 200 ملین روپے ، جبکہ 48 گھنٹے کے نوٹس پر 200 ملین روپے سے زائد رقم کی آسان ترین واپسی
/* */