فارن کرنسی چیکنگ اکاؤنٹس

پراڈکٹ کا نام عسکری حلال امریکی ڈالر سیونگ اکاؤنٹ
بنیادی طریقہ مضاربہ
قابل قبول کرنسی امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ ،یورو, اماراتی درہم
پراڈکٹ کی اقسام بچت اکاؤنٹ (چیکنگ اکاؤنٹ)
کم ازکم درکار بیلنس امریکی ڈالر= -/1,000$, برطانوی پاؤنڈ = /-1,000£, یورو= -/1,000€, اماراتی درہم= -/AED 1,000
(صرف اکاؤنٹ کھولنے کے لئے)
مدت کم ازکم : NA

زیادہ سے زیادہ: NA

منافع کا بنیادی حساب اوسط ماہانہ بیلنس
منافع کی تقسیم کی مدت ماہانہ
کون اکاؤنٹ کھلوا سکتا ہے ........
سروس چارجز(اگر ہوں ) اسلامی چارجز کے شیڈول کے مطابق
دیگر خصوصیات
  • کم ازکم بیلنس کی اور اکاؤنٹ کی دیکھ بھال کے چارجز کی کوئی شرط نہیں
  • منافع کے اطلاق کے لئے بھی کم ازکم بیلنس کی ضرورت نہیں
/* */