اسٹاک کی معلومات

عسکری بینک لمیٹڈ کے شیئرز کی خرید و فروخت پاکستان سٹاک ایکسچینج پر کی جاتی ہے۔ عسکری بینک کے سرمایہ کاروں سے تعلقات ( اِنویسٹر ریلیشنز) پردی گئی معلومات عسکری بینک نے درست اور قابلِ اعتماد ذرائع سے حاصل کی ہیں۔ تمام معلومات بغیر کسی ِقسم کی وارنٹی کے ” جہاں ہے ، جیسے ہے“ کی بنیاد پر مہیا کی گئی ہیں اور ہم آپ کو ہمارا ڈِس کلیمر پڑھنے کی بھرپور تجویز دیتے ہیں۔

رابطہ برائے اِنویسٹر ریلیشنز
بینک کے شیئرز سے متعلق معاملات کیلئے شیئرہولڈرز بینک کے شیئر رجسٹرار سے مندرجہ ذیل پتہ پر رابطہ کرسکتے ہیں:
شیئر رجسٹرار ڈیپارٹمنٹ
سی ڈی سی شیئر رجسٹرار سروسز لمیٹڈ (سی ڈی سی ایس آر ایس ایل)
میزانائن فلور، ساؤتھ ٹاور، ایل ایس ای پلازہ
19- خیابان ایوان اقبال ،لاہور
ٹیلی فون نمبر:
کسٹمر سپورٹ سروسز (ٹول فری)
0800-23275
ٹیلی فون نمبر: 66-36362061(42-92)
فیکس نمبر: 36300072(42-92)
ای میل: info@cdcsrsl.com
ویب سائٹ: www.cdcsrsl.com
کراچی ہیڈ آفس
99-B،بلاک-B-،ایس ،ایم،سی ایچ،ایس،
مین ٖٖٖشارعِ فیصل ،کراچی ۔74400
021-111-111-500
اسلام آباد آفس
کمرہ نمبر:410،چوتھی منزل ،
اسلام آباد اسٹاک ایکس چینج ٹاورز،
55-B،جناح ایونیو،بلیو ایریا،
اسلام آباد
051-2895456-9
ایبٹ آباد آفس
ایبٹ آباد سرمایہ کاری مرکز،
پہلی منزل،الفتح شاپنگ سینٹر،
بالمقابل ریڈیو اسٹیشن ،
مانسہرہ روڈ ، ایبٹ آباد
0992-408190

اگر معاملہ بینک کے رجسڑار سے حل نہ ہو سکے ، تو یہ بینک کے شیئرز ڈیپارٹمنٹ کو مندرجہ ذیل پتہ پر بھیجا جا سکتا ہے۔
شیئرز ڈیپارٹمنٹ
کمپنی سیکرٹری آفس
عسکری بینک لمیٹڈ
تیسری منزل، پلاٹ نمبر 18 ، NPT بلڈنگ ، F-8 مرکز ، اسلام آباد
فون:8092624-051
فیکس: 2857448-051
ای میل: ir@askaribank.com.pk

اگر شیئرہولڈرز کی شکایات بینک کے شیئرز رجسٹرار اور بینک کے شیئرز ڈیپارٹمنٹ
کی جانب سے بدستور حل طلب رہیں تو وہ عسکری بینک لمیٹڈ کے کمپنی سیکرٹری کو مندرجہ ذیل پتے پر بھیجی جا سکتی ہیں:
سید علی صفدر نقوی
کمپنی سیکرٹری
عسکری بینک لمیٹڈ
دوسری منزل ، پلاٹ نمبر 18 ، NPT بلڈنگ
8-F مرکز، اسلام آباد۔
عملدرامدنہ ہونے کی صورت میں شکایات SECP کو درج ذیل ای میل پر بھیجی جاسکتی ہیں:
Complaints@secp.gov.pk

اسٹاک ایکسچینج کی طرف سے کمپنی کیلئے تفویض کردہ علامت:

”AKBL“ اسٹاک ایکسچینج کی طرف سے بینک کو تفویض کردہ علامت ہے۔
عسکری بینک کا اندراج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ کے مندرجہ ذیل ِلنک پر ہے:

Pakistan Stock Exchange

ڈِسکلیمر: اگر آپ کی کسی شکایت کو ہماری طرف سے موزوں طور پر حل نہیں کیا گیا تو اس صورت میں آپ وہ شکایت سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں درج کروا سکتے ہیں۔ تاہم، براہ کرم یاد رکھیں کہ ایس ای سی پی کی طرف سے صرف ان شکایات کو زیر غور لایا جاتا ہے جن کے حل کے لیے پہلے براہ راست کمپنی کو گزارش کی گئی ہو اور کمپنی انہیں حل کرنے میں ناکام رہی ہو۔ مزید برآں، ایسی شکایات زیر غور نہیں لائی جائیں گی جو ایس ای سی پی کے ریگولیٹری دائرہ کار / اختیار سے باہر ہوں گی۔
Revised SDMS logo (JPEG)1

/* */