شیئر ہولڈرز کے لیے مفید معلومات

شیئر ہولڈرز کیلئے فارمز ڈیویڈنڈ مینڈیٹ فارم قانونی حوالہ جات
فارم برائے شیئرز کی منتقلی متعلقہ حوالہ جات
فارم برائے سالانہ آڈٹ شدہ اکاؤنٹس کی ہارڈ کاپیز کی ترسیل SECP کا 2014ء کا SRO نمبر 787
SECP کی SRO نمبر (I) / 2016 470
درخواست فارم برائے ویڈیو کانفرنس سہولت SECP کا 2014ء کا سرکلر نمبر 10
پراکسی فارم انگریزی میں
اردو میں
شیئرزھولڈرزکی تفصیلات کی تبدیلی کے لئے فارم
برائے مسلم :
زکوٰۃ ڈیکلریشن فارم (CZ-50)
متعلقہ حوالہ جات
برائے غیر مسلم :
حلف نامہ
متعلقہ حوالہ جات
31 دسمبر 2022 کو غیر دعویٰ شدہ شیئرز اور غیر ادا شدہ منافع منقسمہ کی تفصیل
CNIC کے بغیر شیئر ہولڈرز کی فہرست عسکری بینک لمیٹڈ کے ایسے شیئر ہولڈرز کی فہرست جنہوں نےعسکری بینک کے شیئر رجسٹرار کو 31 دسمبر 2022ء تک اپنے CNIC کی کاپی مہیا نہیں کی

نام عسکری بینک لمیٹڈ
رجسٹرڈ آفس AWT پلازہ ، دی مال،
پی او باکس1084 ، راولپنڈی
ہیڈ آفس تیسری منزل، پلاٹ نمبر 18 ، NPT بلڈنگ ، F-8 مرکز ، اسلام آباد
فون: 8092000-051 ،39-2857424-051
فیکس: 2857448-051
انویسٹر ریلیشنز سے رابطہ کے لئے فون: 8092624-051
فیکس:2857448-051
ای میل: ir@askaribank.com.pk
ریگولیٹری باڈیز کے نام

اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ کا نام جہاں پر شیئرز کی عوامی سطح پر تجارت کی جاتی ہے:

منسلک کمپنیاں اور ادارے
حصص رکھنے والے ادارے: اشتراک کی شرح (فیصد):
عسکری بینک لمیٹڈ میں سرمایہ کاری
فوجی فرٹیلائزرکمپنی لمیٹڈ (FFCL) 43.15
فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈ (FFBL ) 21.57
فوجی فاؤنڈیشن 07.19
ذیلی ادارے
  • فاؤنڈیشن سیکیورٹیز پرائیوٹ لمیٹڈ (ایف ایس ایل)

    عسکری سیکیورٹیز لمیٹڈ (اے ایس ایل)، عسکری بینک لمیٹڈ کا ایک مکمل ملکیتی ذیلی ادارہ ہے جو کہ 5 اپریل 2023 سے فاؤنڈیشن سیکیورٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ (ایف ایس ایل) میں ضم ہو گیا ہے۔ ایف ایس ایل کا شمار صف اول کے اسٹاک بروکریج ہاؤسز میں
    ہے، جو فوجی فاؤنڈیشن کی ملکیت میں 15 سال سے زیادہ عرصے سے کام کر رہے ہیں۔ انضمام کے بعد ایف ایس ایل، اے کے بی ایل کا ذیلی ادارہ بن گیا ہے
ایسوسی ایشنز اور ٹریڈ باڈیز کی رکنیت
کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کارپوریٹ سماجی ذمہ داری (CSR)
کوڈ آف کارپوریٹ گورننس کی تعمیل کا بیان کوڈ آف کارپوریٹ گورننس کی تعمیل کا بیان
شیئر ہولڈ نگ کا انداز شیئر ہولڈ نگ کا انداز
گائیڈ برائے شیئر ہولڈرز SECP گائیڈ برائے شیئر ہولڈرز
بیرونی آڈیٹرز مسیرز کے پی ایم جی تاثیر ہادی اینڈ کو، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس،
سکستھ فلور، سٹیٹ لائف بلڈنگ نمبر 5
جناح ایونیو، بلیو ایریا، اسلام آباد
لیگل ایڈوائزر میسرز RIAA ، بارکر جِلیٹ
ایڈووکیٹس اینڈ کارپوریٹ کونسلرز
رجسٹرار اور شیئر کی منتقلی کا دفتر سی ڈی سی شیئر رجسٹرار سروسز لمیٹڈ (سی ڈی سی ایس آر ایس ایل)
میزانائن فلور، ساؤتھ ٹاور، ایل ایس ای پلازہ
19- خیابان ایوان اقبال ،لاہور
ٹیلی فون نمبر:
کسٹمر سپورٹ سروسز (ٹول فری)
0800-23275
ٹیلی فون نمبر: 66-36362061(42-92)
فیکس نمبر: 36300072(42-92)
ای میل: info@cdcsrsl.com
ویب سائٹ: www.cdcsrsl.com
کراچی ہیڈ آفس
99-B،بلاک-B-،ایس ،ایم،سی ایچ،ایس،
مین ٖٖٖشارعِ فیصل ،کراچی ۔74400
021-111-111-500
اسلام آباد آفس
کمرہ نمبر:410،چوتھی منزل ،
اسلام آباد اسٹاک ایکس چینج ٹاورز،
55-B،جناح ایونیو،بلیو ایریا،
اسلام آباد
051-2895456-9
تاریخِ قیام 23 فروری 1992ء
بینکاری (کاروباری) سرگرمیوں کی اصولی اقسام برانچ بینکاری ، کارپوریٹ اینڈ انویسٹمنٹ بینکنگ، کنزیومر بینکنگ، اسلامی بینکاری، زرعی بینکاری
صدر و چیف ایگزیکٹیو افسر جناب عاطف ریاض بخاری
کارپوریٹ معلومات عسکری بینک سے متعلق معلومات
بینک کا لائسنس نمبر اور تاریخ 23 فروری 1992ء کا BL-7
کمپنی رجسٹریشن نمبر SECP رجسٹریشن نمبر : 0025364 (سابقہ I-00799 بتاریخ 9 اکتوبر 1991ء)
نیشنل ٹیکس نمبر 0709045-5
نمائندہ نیٹوورک نمائندہ نیٹ ورک برانچیں
تعمیل کا مقام منی لانڈرنگ پر FATF /ایشیا پیسیفک گروپ (APG ) کی سفارشات اورمزید براں KYC اور AML کے ریٹ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ضوابط کی تعمیل مکمل ہے-
FATCA ضوابط کی تعمیل انٹرنل ریوینیو سروس (IRS) نے 5 مئی 2014ء کو پارٹیسپیٹنگ فارن فنانشل انسٹی ٹیو شن (PFFI )کے طور پر عسکری بینک کی رجسٹریشن کی درخواست کی منظوری دی اور گلوبل انٹرمیڈئیری آئیڈینٹیفیکیشن (GIIN) نمبر # W8HQU5.00000.LE.586 سونپ دیا-
دائرہ اختیار ایشیا ء پیسیفک گروپ ( اے پی جی)
SECP کے SRO # 1196 (I) / 2019 مورخہ 03 اکتوبر 2019 کے 2 (h) (v) کے مطابق مالی معلومات:
2022
منافع فی شیئر ( EPS) روپے 11.16
بریک اپ ویلیو (فی شیئر خالص اثاثہ جات) روپے 58.18
پرائس ارننگ (PE) تناسب 1.80 times گنا
ڈیویڈنڈ کی ادائیگی کا تناسب
کریڈٹ ریٹنگز
بینک کی درجہ بندی (بنکرز ALMANAC کے مطابق)
  • ملکی درجہ بندی (پاکستان) :9
  • بین الاقوامی درجہ بندی :1930
سوئفٹ BIC ASCM PKKA
نمائندہ بینکوں کیلئے عسکری بینک لمیٹڈ کے تعمیلی کاغذات
نمائندہ بینکوں کیلئے ضروری تعمیلی کاغذات
  • AML/KYC سوالنامہ
  • دی وولفزبرگ گروپ AML کا سوالنامہ
  • AML / کمپلائنس پالیسی
  • یو ایس اے پیٹریاٹ ایکٹ سرٹیفیکیشن
  • سرٹیفیکیٹ آف انکورپوریشن
  • بینکاری لائسنس
  • نام کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن (اگر کوئی ہے تو)
  • W-8 BEN-E فارم
ویب سائٹ تعمیلی سرٹیفیکیٹ
/* */