چیک بک اشو کروانے کیلئے درخواست بذریعہ ایس ایم ایس
اب آپ درج ذیل طریقہ کار کے ذریعے 8870 پر ایس ایم ایس بھیج کر چیک بک اشو کروانے کیلئے با آسانی درخواست دے سکتے ہیں۔
اشوینس کا طریقہ کار
درخواست کے عمل کا آغاز
”CB“ یا ”cb“ لکھ کر 8870 پر ایس ایم ایس بھیجیں۔
درخواست جمع کروانے کے کامیاب عمل کی تصدیق کیلئے آپ کو 8870 سے ایک تصدیقی ایس ایم ایس موصول ہو گا۔
وائس اینڈ ورچوئل سینٹر کی طرف سے درخواست کی تصدیق
آپ کے بینک کی تفصیلات، اکاؤنٹ جس کیلئے چیک بک جاری کروانی ہے اور چیک بک کے صفحات کی تعداد کی تصدیق کیلئے آپ کو ایک یوم کار کے اندر آپ کے رجسٹرڈ نمبر پر تصدیقی کال موصول ہو گی۔
برانچ سے چیک بک کی کلیکشن
چیک بک تیار ہو کر آپ کی برانچ میں ارسال کر دی جاۓ گی اور آپ کو بذریعہ ایس ایم ایس مطلع کیا جائے گا۔
آپ اپنی چیک بک موجودہ طریقہ کار کے مطابق برانچ سے وصول کرسکتے ہیں۔
This page is only available in English. Click "OK" to continue or "Cancel" to stay on the current page (urdu for the same shall be communicated shortly).
یہ صفحہ صرف انگریزی میں دستیاب ہے. جاری رکھنے کیلئے "OK" کلک کریں یا موجودہ صفحہ پر رہنے "Cancel" کلک کریں۔ (اس صفحہ کیلئےاردوبہت جلدمنظر عام پرآجائےگی)