آن لائن خریداری

تعارف

ہماری منفرد پراڈکٹس اور سروسز متعارف کرانے کی کوشش میں ، عسکری بینک نے آن لائن خریداری کیلئے KEENU-NetConnect پیمنٹس متعارف کرائی ہے۔
KEENU-NetConnect پاکستان میں کارڈ کے بغیر پہلی منفرد انقلابی سروس ہے جو کہ صارفین کو اکاؤنٹ سے براہ راست اور محفوظ طریقے سے آن لائن خریداری کیلئے مدد دیتی ہے۔ یہ ایک سے زیادہ ادائیگی کے طریقوں کے آن لائن تاجروں کوصارف کے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے جوڑتا ہے .
آئی نیٹ بینکنگ بینک کے سب سے اہم چینلز میں سے ہے جو کہ ہمارے صارفین کو وہ جب اور جہاں ہوں، انکے اکاؤنٹ کی رسائی کے قابل بناتی ہے۔
NetConnect عسکری بینک لمیٹڈ کے صارفین کو انکی آن لائن خریداری کیلئے چند کلکس پر آسان راستہ مہیا کرتا ہے جس کے لئے انہیں اپنے گھر اور دفتر کی آسائش کو نہیں چھوڑنا پڑتا۔

URL مرچنٹس URL مرچنٹس
www.14thstreetpizza.com 14th street Pizza bedandbath.com.pk Bed n Bath
www.bnwcollections.com BNW Collection www.centraflora.com Centraflora
www.cinepax.com Cinepax www.daraz.pk Daraz.pk
www.dealtoday.pk deal today www.dominos.com.pk Domino’s
www.dukan.com.pk dukan.pk www.electronicmarket.pk Electronic Market
www.expressions.com.pk Expressions www.fatehstores.com Fateh Stores
www.karlocompare.com.pk Karlo Compare www.makeupcityshop.com Makeup City
www.mygerrys.com MyGerrys www.paklap.pk Pak Lap
www.promate.pk Promate www.sachascakes.com Sachas Cakes
www.sanoor.store Sanoor www.sehgalmotors.pk Sehgalmotors
www.shophive.com Shophive Smartchoice.pk Smart Choice .pk
www.smmotors.org SMMotors thesportstore.pk the sports store pk
www.tohfay.com Thofay www.tsmco.com.pk Tsm&Co.
www.unze.com.pk Unze London www.voicetel.com.pk Voicetel
www.thewarehouse.pk Warehouse.pk www.well.pk well.pk

پہلا قدم:

  • انٹرنیٹ براؤزرکھولیں
  • “آن لائن مرچنٹ” کا  URLٹائپ کریں جہاں سے آپ خریداری کرنا چاہ رہے ہیں۔
  • پراڈکٹ منتخب کریں اور چیک آ ؤٹ کرنے کیلئے آگے بڑھیں۔

دوسرا قدم:

مرچنٹ کے شاپنگ کارٹ سے NetConnect پیمنٹ کا طریقہ کار منتخب کریں

1-300x161

تیسرا قدم:
ڈراپ ڈاؤن مینیو سے بینک منتخب کریں۔

2-300x103

چوتھا قدم:
صارف آئی نیٹ لاگ ان سکرین کی طرف خود کار طر یقے سے بھیج دیا جائے گا

4-300x161
پانچواں قدم:
صارف ایک اکاؤنٹ منتخب کر ے گا جس سے وہ پیمنٹ کر نا چا ہے گا ، فنانشل پن داخل کر ے گا اور ٹرانزیکشن کی تصدیق کر ے گا ۔

5-300x161

6-300x134
چھٹا قدم:
”آن لائن مرچنٹ“ کی طرف سے صارف کو اس کے دیے گئے نمبر پر خریداری کی تصدیق ای میل/ ایس ایم ایس نوٹیفیکیشن کے ذریعے بھیج دی جائیگی۔

/* */