ای سٹیٹمنٹ کی سہولت آپکو اپنے ان باکس میں براہ راست الیکٹرونک سٹیٹمنٹ حاصل کرکےاپنی بینک اکاؤنٹ ٹرانزیکشنزپرگہری نظررکھنے کی اجازت دیتی ہے۔آپکو صرف ایک ذاتی ای میل ایڈریس کی ضرورت ہوگی جس پر آپکی ای سٹیٹمنٹ بھیجی جاسکے۔ آپ اپنے کمپیوٹر سے سٹیٹمنٹ دیکھ سکتے ہیں اور پرنٹ کراسکتے ہیں۔
اہم خصوصیات
آپکے دئیے گئے ای میل ایڈریس پر پی ڈی ایف کی صورت میں ای سٹیٹمنٹ
روزانہ/ہفتہ وار/ماہانہ/سہ ماہی/ششماہی بنیادوں پر(کارپوریٹ صارفین)کیلئے ای۔سٹیٹمنٹ حاصل کریں
ماہانہ/سہ ماہی/ششماہی بنیادوں پر(انفرادی صارفین )کیلئے ای۔سٹیٹمنٹ حاصل کریں
مفت
تیز،محفوظ اور سیدھا آپکے ای میل ایڈریس کے ان باکس میں
ای سٹیٹمنٹ کیلئے کس طرح رجسٹر ہوا جائے
عسکری بینک کی کسی بھی شاخ میں جائیں اور اپنے آپکو رجسٹر کروائیں
ہماری ویب سائیٹ سے ای سٹیٹمنٹ کی سہولت کی درخواست ڈاؤن لوڈ کریں اور دی گئی جگہوں پر اپنی ضروری تفصیلات دستخط کیساتھ درج کریں اور اپنی اکاؤنٹ رکھنے والی شاخ پر بھجوا دیں۔
This page is only available in English. Click "OK" to continue or "Cancel" to stay on the current page (urdu for the same shall be communicated shortly).
یہ صفحہ صرف انگریزی میں دستیاب ہے. جاری رکھنے کیلئے "OK" کلک کریں یا موجودہ صفحہ پر رہنے "Cancel" کلک کریں۔ (اس صفحہ کیلئےاردوبہت جلدمنظر عام پرآجائےگی)