ہمارے ایجنٹ بنیں


بینک، ایکسچینج کمپنیاں یا منی ٹرانسفر کمپنیاں عسکری بینک کے ساتھ ہمارے مثالی ویب پر مشتمل جسکا نام ’’آسان منی ٹرانسفر سسٹم‘‘ کے ذریعے اپنی پیمنٹ ہدایات کی عملدرآمد کیلئے ہوم ریمیٹنس کا معاہدہ کرسکتی ہیں۔ یہ سسٹم ہمارے متعلقہ بینک/ایکسچینج کمپنیوں کو مندرجہ ذیل ادائیگی کے طریقوں سے پاکستان میں بینیفشریز تک عملدرآمد کیلئے مدد کرتا ہے۔

  •  عسکری بینک کی کسی بھی شاخ پر موجود کاؤنٹرز پر کیش کی ادائیگی
  • عسکری بینک کی کسی بھی برانچ سے بینیفشری کے اکاؤنٹ میں تیز تر اور ڈائریکٹ کریڈٹ
  • بینیفشری کے پاکستان کے کسی بھی دوسرے بینک کے اکاؤنٹ میں چیک، آئی بی ایف ٹی IBFT اور آر ٹی جی ایس RTGS کی ترسیل کے ذریعے تیز ترین فنڈز کی منتقلی

ہم صرف آپکے بینک/کمپنی کا ایجنٹ آئی ڈی، ایڈمن لیول کیلئے یوزر آئی ڈیز بنا کر ویب تک رسائی دینگے جو کہ مختلف برانچوں کیلئے سب ایجنٹس بنا کر مزید یوزرز بنا سکتا ہے۔ اگر آپ ڈائریکٹ ویب تک رسائی نہیں چاہتے،تو ہمارے سسٹم میں سہولت موجود ہے کہ آپکی ادائیگی،آپکے بینک/ایکسچینج کمپنی سے فائل کو محفوظ ایف ٹی پی FTPسرور یا محفوظ ای میل وغیرہ کے ذریعے امپورٹ کرکے عملدرآمد میں لائے۔

مزید تفصیلات کیلئے ہوم ریمیٹنس ڈیپارٹمنٹ،انٹرنیشنل بینکنگ ڈویژن سے آزادانہ مندرجہ ذیل پر رابطہ کریں
ٹیلی فون:86-2608585-51-0092
پی اے بی ایکس : 80-9102578-51-0092 216،Ext.222
فیکس:2608479-51-0092
ای میل:

remittance@askaribank.com.pk

international@askaribank.com.pk

/* */