آسک 4 کار

نئی،استعمال شدہ اور درآمد شدہ گاڑیوں کی فنانسنگ

خصوصیات تفصیلات
پراڈکٹ کی قسم نئی ،استعمال شدہ اور درآ س نگ
چارجز " چارجزکے شیڈول" کے مطابق
انشورنس ٹریکر سمیت انشورنس کی فراہمی
ایکوئٹی کی شرائط
  • نئی گاڑیاں:کم از کم 20فیصد
  • درآمد شدہ گاڑیاں:گاڑی کی FSVکا کم از کم 20فیصد
  • استعمال شدہ گاڑیاں:گاڑی کی FSVکا کم از کم 20فیصد
ادھار میں شریک والدین ، بیوی/ خاوند اور بیٹا ،ادھار میں شریک سمجھے جا سکتے ہیں۔ بہن اور بھائیبھی شریک سمجھے
جاسکتے ہیں اگر کوئیاور انتخاب میسر نہ ہو اور وہ برسر روزگار/کاروبار کرنے والے ہوں۔
الیکٹرانکس کریڈٹ انفارمیشن بیورو (ECIB)اور ڈیٹ برڈن (DBR)
  • تمام درخواست گزاروں بشمول ادھا ر میں شریک افراد پر لاگوہو گا
  • تمام موجودہ اور مجوزہ لبنیز کو شامل کرنے کے بعد بھیادھارکابوجھنیٹڈسپوزیبلانکم کے 50فیصد سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے ۔

 

مارک اپ

سیگمنٹ سالانہ مارک اپ
برانچ صارفین( تنخواہ دار) 12 مہینے (KIBOR) کبور + 4 فیصد
(SEB/SEP): 12 مہینے (KIBOR) کبور + 4.5 فیصد
نان برانچ صارفین( تنخواہ دار) 12 مہینے (KIBOR) کبور + 5 فیصد
(SEB / SEP) نان برانچ صارفین 12 مہینے (KIBOR) کبور + 5 فیصد
استعمال شدہ /درآ مد شدہ گاڑیاں 12 مہینے (KIBOR) کبور + 5 فیصد

 

فنانسنگ کی مدت

قسم مدت
نئی: 1تا 5سال
استعمال شدہ استعمال شدہ گاڑیاں7 سال سے پرانی نہیں ہونی چا یںہں اورادھارکیمیچورٹیکےو گاڑی کی عمر10 سال سے زیادہ نہیں ہونیچاہیے۔
درآمد شدہ گاڑیاں درآمد شدہ گاڑیوں کی صورت میں بینک 7 سال سے زیادہ پرانی گاڑیوں کو فنانس نہیں کرےگا

 

کم از کم نیٹ آمدنی

کیٹگری کم از کم آمدنی کی شرط ریلیشن / سروس کی مدت
تمام تنخواہ دار 25,000 روپے مستقل ملازمین
برانچ صارفین عسکری بینک (تنخواہدار) 25,000 روپے عسکری بینک کے ذریعے 3ماہ سے تنخواہ لینے والے
برانچ صارفین عسکری بینک (SEB / SEP) 50,000 روپے عسکری بینک میں 6 ماہ سے اکاؤنٹ رکھنے والے
نان برانچ صارفین ( تنخواہ دار) 40,000 روپے ایک سال تک مسلسل سروس کی مدت
نان برانچ صارفین (SEB / SEP ) 75,000 روپے موجودہ کاروبار میں ایک سال
سرکاری شعبہ 25,000 روپے BPS 14 یا اس سے زائد کے مستقل ملازمین ،6ماہ سروس کی مدت
کرایہ سے آمدنی کمانے والے افراد 75,000 روپے کوئی نہیں

 

  • مکمل طور پر پُرشدہ اور دستخط شدہدرخواست فارم
  • درخواست گزاراور ادھار میں شریک شخص کی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی واضع فوٹوکاپی
  • درخواستگرار کی پاسپورٹ سائز موجودہ تصویر
  • تنخواہ کی تازہ ترین سلپ
  • چھ ماہ کی بینک سٹیٹمنٹ
  • کاروبار یا دوسری آمدنی کا ثبوت
  • این ٹی این سرٹیفیکیٹ (اختیاری)
  • ملکیت کیلئے بینک لیٹر
  • شراکت نامہ( اگر لاگو ہو)
  • فارم اے/فارم29 (لمیٹڈ کمپنیوں کیلئے)
  • رہائشی پتہ پر موصول ہونے والے اداشدہ تازہ ترین یوٹیلیٹی بل کی نقل
  • SBP فارم CF-1

آپ ہماری کنزیومر بزنس سنٹرز/شاخوں پر تشریف لا کر یا 24گھنٹے ہمارے کال سینٹر 787-000-111-51-0092 پر بذریعہ فون کال رابطہ کرکے درخواست
دے سکتے ہیں۔ ہمارا سرگرم سٹاف آپ کا قرض کی درخواست فارم مکمل کرنے اور جمع کروانے کے طریقہ کار میں آپ کیمد د کرے گا ۔

آپ اپنی تفصیلات یہاںبھی جمع کروا سکتے ہیں ۔ ہمارا سٹاف آپ سے رابطہ کرے گا ۔

/* */