عسکری ورلڈ ماسٹر کارڈ کریڈٹ کارڈ

 

عسکری بینک ایک غیر معمولی قدم لینے کے علاوہ پرانی روایات کو زندہ رکھنے والا ادارہ ہے۔ عسکری بینک ایک بار پھر مقامی کارڈ مارکیٹ میں ایک بے مثال پراڈکٹ کے ساتھ سامنے آیا ہے۔ عسکری بینک پاکستان میں پہلا بینک ہے جس نے ” عسکری ورلڈ ماسٹر کارڈ اور کریڈٹ کارڈ کو ماسٹر کارڈ کے تحت لانچ کیا۔ یہ اعلیٰ درجے کا کارڈ عسکری بینک کے کارڈ مالکین کےلئے اعلیٰ درجے کی سہولت، حفاظت ، کنٹرول اور دوسرے بہت سے فوائد کو مد نظر رکھ کر تیا ر کیا گیا۔
ورلڈ ماسٹر کارڈ ایک بے مثال اور اعلیٰ درجے کا ماسٹر کارڈ ہے جو کہ پوری دنیا میں کارڈ رکھنے والے افراد کو انتہا درجے کے شاندار فوائد دیتا ہے۔ یہ ایک شاندار تجربہ ہے جو کہ قابل قدر پیشکش، معلومات، منفرد ڈیل اور اعلیٰ طرز زندگی کی طرف ترجیحی رسائی کے دروازے کھلولتا ہے۔

کیٹیگری تفصیل
سیگمنٹس تنخواہ دار ملازم/افراد/ذاتی بزنس والے کاروباری افراد/ذاتی کاروبار کے شعبے سے منسلک افراد
عمر کم سے کم: 21 سال

زیادہ سے زیادہ:70 سال

کیٹیگری کم ازکم آمدنی
 
تنخواہ دار 0.50 ملین
 
SEB/SEP 2.00 ملین
 
الیکٹرانکس کریڈٹ انفارمیشن بیورو (ECIB)اور ڈیبٹ برڈن ریشو (DBR) (ECIB) اور ڈیبٹ برڈن ریشو (DBR) تمام درخواست گزاروں کیلئے ضروری۔ ادھار کا بوجھ تمام موجودہ اور تجویز کردہ لایبلیٹیز کو شامل کرکے نیٹ ڈسپوزیبل انکم کے 50 فیصد سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔

  • ورلڈ ماسٹر کارڈ ایک پریمئم پراڈکٹ ہے جو کہ اعلیٰ درجے کے صارفین جیسا کہ CEOs ، MDs اور کارپوریٹ ایگزیکٹیوز وغیرہ کیلئے ہے۔
  • پوری دنیا میں ورلڈ ماسٹر کارڈ رکھنے والے افراد سےخصوصی ترجیح سے پیش آیا جاتا ہے۔
  • ماسٹر کارڈ تقریباً VIP 500 لاأو اورتین سومصروف بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر بین الاقوامی معاہدے کے تحت رسائی رکھتا ہے۔
    یہ سہولت تمام کارڈ ہولڈرز کے پاس انکی سفری کلاس سے قطع نظر میسر ہے:
    www.loungekey.com/worldmena
    www.loungekey.com/worldmena/lounge
  • ورلڈ ماسٹر کارڈ کے صارفین کی خدمت کیلئے خصوصی انتظامات
  • ماسٹر کارڈ کی پوری دنیا میں تمام موسموں میں خصوصی ڈسکاؤنٹ کی پیشکش
  • مزید جاننے کیلئے www.worldcard.mastercard.com کو وزٹ کریں
  • درخواست فارم (پْرشدہ اور دستخط شدہ)
  • CNIC /NICOP/تسلیم شدہ پاسپورٹ کی نقل
  • سیلری سلپ یا سیلری سرٹیفیکیٹ (تنخواہ دار افراد کی صورت میں)
  • چھ ماہ کی ذاتی بینک سٹیٹمنٹ(SEB/SEP)کی صورت میں
  • کاروبار کے ثبوت سے متعلقہ کاغذات

چارجز کی تفصیل کے لیے، برائے مہربانی عسکری بینک کا شیڈول آف چارجز ملاحظہ کریں

آپ لاہور/ کراچی / راولپنڈی / اسلام آباد میں ہمارے کسی بھی کنز یو مربزنس سنٹرز یا شاخوں پر عسکری ورلڈ ماسٹر کریڈٹ کارڈ کی درخواست دے سکتے ہیں یا چوبیس گھنٹے ہمارے کال سینٹر 787-000-111 پر فون کرسکتے ہیں۔ ہمارے مخلص نمائندگان آپ کے کارڈ کی درخواست مکمل کرنے اور دوسری دفتری کاروائیاں پوری کرنے میں مدد کریں گے۔

/* */