ایکسٹینڈڈ پیمنٹ پلانز

عسکری ماسٹر کارڈ سے آسان ایکسٹینڈڈ پیمنٹ پلا نز(EPP) کے ساتھ ابھی خریداری کریں اور ادائیگی بعد میں کریں
وہ دن گئے جب صرف اعلیٰ درجے کی مصنوعات کی خریداری کے لیے آپ انسٹالمنٹ پلان کی سہولت حاصل کر سکتے تھے۔ عسکری ماسٹر کارڈ آپ کو10,000 روپے یا اس سے زائد کی کسی ریٹیل ٹرانزیکشن کی ماہانہ ری پیمنٹ پلان میں تبدیلی کی سہولت پیش کرتا ہے، تاکہ آپ ابھی خریداری کریں اور ادائیگی بعد میں کر سکیں۔
صرف ہمارے وائس اینڈ ورچوئل سینٹر میں رابطہ کریں اور اپنی مرضی کے ری پیمنٹ پلان کا انتخاب کریں۔

  • ای پی پی کے ذریعے کسٹمرز 10,000 روپے یا اس سے زائد کی کسی ریٹیل ٹرانزیکشن آسان اقساط میں تبدیل کر سکتے ہیں
  • کارڈ ہولڈرز کی طرف سے پاکستان یا بیرون ملککی گئی ریٹیل ٹرانزیکشن کے عوض ای پی پی کی سہولت حاصل کی جا سکتی ہے
  • ہر ای پی پی کی زیادہ سے زیادہ مدت 2 سال ہو گی
  • ای پی پی کے لیے 2 فیصد ماہانہ (24 فیصد سالانہ)مارک اپ ریٹ لاگو ہو گا
  • ایک کارڈ ہولڈر کریڈٹ کارڈ کی زیادہ سے زیادہ حد تک،ایک سے زائد ای پی پی سہولیات حاصل کر سکتا ہے
  • عسکری بینک کے تمام فعال کریڈٹ کارڈ ہولڈرز، کارپوریٹ کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کی استثنیٰ کے ساتھ ای پی پی کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
  • صارفین بیک وقت ایف سی پی اور ای پی پی کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں
  • ای پی پی کی سہولت حاصل کرنے کے لیے، صارفین ہمارے کال سینٹر میں رابطہ کر سکتے ہیں۔
/* */