کم اور متوسط آمدنی والے طبقات کیلئے عسکری مورٹگیج فنانس

کم اور متوسط آمدنی والے طبقات کی ہوم فنانسنگ ضروریات کے عین مطابق تاکہ وہ مکان کی خریداری،تعمیرومرمت یا دوسرے بینکوں کے واجب الادا ہوم لون کی منتقلی با آسانی کر سکیں۔
یہ پراڈکٹ 12.49 فیصد کا کم سے کم مارک اپ ریٹ پیش کرتا ہے اور 3 سال کے لئے فکسڈ ہے(ہر 3 سال کے بعد نظر ثانی کی جائے گی)۔

خصوصیات کم آمدنی والا طبقہ اوسط آمدنی والا طبقہ
کم از کم مجموعی تنخواہ / آمدنی
(تمام طبقات کیلئے)
تنخواہ کی آمدنی
مستقل: روپے /-50,000 ماہانہ
کنٹریکٹ پر: روپے /-60,000 ماہانہ
SEB/SEP(اوسط بیلنس)
ماہانہ روپے/- 100,000
روپے /- 100,001(انفرادی)
روپے /- 140,001(کنبہ *)
زیادہ سے زیادہ مجموعی تنخواہ / آمدنی
(بشمول ٹیکسز اور پرویڈنٹ فنڈ وغیرہ)
روپے /- 100,001(انفرادی)
روپے /- 140,001(کنبہ *)
روپے /- 200,000(انفرادی)
روپے /- 250,000(کنبہ *)
*کنبے کی آمدنی کنبے کی آمدنی سے مراد خاندان کے افراد(صرف میاں بیوی / بیٹے / غیر شادی شدہ بیٹی / والدین) کی مجموعی آمدنی ہے
اہلیت کا معیار۔ تنخواہ دار افراد آمدنی کے دونوں قسم کے طبقات کیلئے

  • کم از کم - مجموعی طور پر 1 سال مسلسل ملازمت
  • کم از کم - موجودہ آجر کے ساتھ 6 ماہ کی ملازمت
اہلیت کا معیار۔ ذاتی روزگار کے حامل افراد
افراد (SEB/SEP)
    آمدنی کے دونوں قسم کے طبقات کیلئے

  • کم از کم - اسی طرز کے کاروبار / پیشے (برانچ کسٹمرز) میں 1 سال
  • کم از کم - اسی طرز کے کاروبار / پیشے (نان برانچ کسٹمرز) میں 2 سال
قرض کی رقم
(50 فیصد DBR سے مشروط)
کم از کم: 0.50 ملین روپے
زیادہ سے زیادہ: 4.50 ملین روپے
کم از کم: 0.50 ملین روپے
زیادہ سے زیادہ: 8.80 ملین روپے
جائیداد کی کم سے کم مالیت روپے/-5,000,000 روپے/-11,000,000
قرض کی مدت کم از کم: 03 سال
زیادہ سے زیادہ:25 سال
قرض دہندہ / شریک قرض دہندہ کی عمر کم از کم عمر:21 سال
زیادہ سے زیادہ عمر:قرض کی میچورٹی کے وقت 60 سال (تنخواہ دار افراد کیلئے)
زیادہ سے زیادہ عمر:قرض کی میچورٹی کے وقت 65 سال (تنخواہ دار افراد کے علاوہ)
(شریک قرض دہندہ کی زیادہ سے زیادہ عمر:قرض کی میچورٹی کے وقت 60 سال)
مارک اپ ریٹس پوری مدت کیلئے فکسڈ
برانچ کسٹمرز: 12.99 فیصد سالانہ
نان برانچ کسٹمرز: 13.49 فیصد سالانہ

3 سال کیلئے فکسڈ
برانچ کسٹمرز: 12.49 فیصد سالانہ
نان برانچ کسٹمرز: 12.99 فیصد سالانہ

ریٹ برائے نظر ثانی ہر تین سال بعد
برانچ کسٹمرز: 3 سال(KIBOR) + 1.00فیصد
نان برانچ کسٹمرز: 3 سال (KIBOR) + 1.50 فیصد

برانچ کسٹمر ایک کسٹمر کو اس صورت میں برانچ کسٹمر سمجھا جائے گا، اگر اس نے اس قرض کیلئے درخواست گزاری کے وقت سے کم از کم 6 ماہ قبل عسکری بینک کی کسی برانچ میں ایک چیکنگ اکاؤنٹ کھلوایا ہو گا۔
ایکویٹی کی شرح رہن شدہ جائیداد کی کم ازکم 25 فیصد فورسڈ سیل ویلیو
مورٹگیج فنانس کا مقصد مورٹگیج کا یہ قرض درج ذیل مقاصد کیلئے حاصل کیا جا سکتا ہے:

  • مکان / اپارٹمنٹ / فلیٹ / رہائشی یونٹ کی خریداری
  • مکان / رہائشی یونٹ کی تعمیر
  • رہائشی پلاٹس بمعہ تعمیر کیلئے فنانسنگ
  • مکان / اپارٹمنٹ کی ترئین و مرمت
مارک اپ ریٹس میں میعادی ترمیم / نظر ثانی فنانسنگ کی مدت کے دوران ہر 3 سال کی مدت مکمل ہونے کے بعدمارک اپ ریٹس میں مسلسل نظرثانی / ترمیم کی جائے گی۔ تاہم، بینک کے کسٹمر کے ساتھ پہلے سے متفقہ اپنے سپریڈز میں تبدیلی کئے بغیرمارک اپ ریٹس میں نظر ثانی بینچ مارک ریٹس سے مشروط ہے۔
قابل اطلاق چارجز تمام چارجز عسکری بینک لمیٹڈ کے مروجہ ”شیڈول آف چارجز“ کے مطابق وصول کئے جائیں گے۔
قرض درخواست کی پراسسنگ کیلئے کسٹمر سے مطلوبہ دستاویزات
  • ہر لحاظ سے مکمل پُر شدہ درخواست فارم
  • کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی مؤثر کاپی
  • ایک حالیہ سیلری سلپ / آمدنی کا ثبوت
  • حالیہ بینک سٹیٹمنٹ
  • ویلویشن / BOQ / قانونی رائے / آمدنی کا تخمینہ
  • کوئی اور دستاویز جو بینک نے ضروری سمجھا
  • ہر لحاظ سے مکمل درخواست فارم
  • قومی شناختی کارڈ کی مؤثر کاپی
  • ایک حالیہ سیلری سلپ / آمدنی کا ثبوت
  • حالیہ بینک سٹیٹمنٹ
  • ویلیویشن / BOQ / قانونی رائے / آمدنی کا تخمینہ
  • دیگر دستاویزات،جو بینک کی طرف سے ضروری سمجھے گئے

آپ ہمارے کسی بھی کنزیومر بزنس سنٹرز پر درخواست دے سکتے ہیں یا چوبیس گھنٹے ہمارے کال سینٹر               787-000-111 پر فون کرسکتے ہیں۔

میں یہ قرض کن مقاصد کیلئے حاصل کر سکتا ہوں؟
مورٹگیج کا یہ قرض درج ذیل مقاصد کیلئے حاصل کیا جا سکتا ہے:

  • مکان / اپارٹمنٹ / فلیٹ / رہائشی یونٹ کی خریداری
  • مکان / رہائشی یونٹ کی تعمیر
  • رہائشی پلاٹس بمعہ تعمیر کیلئے فنانسنگ
  • مکان / اپارٹمنٹ کی ترئین و مرمت

کم آمدنی والے طبقے میں کن افراد کا شمار ہوتا ہے؟
اس سکیم کے تحت، کم آمدنی والے طبقے میں ان افراد کا شمار ہوتا ہے جن کی ماہانہ آمدنی روپے/- 100,000 تک ہے۔
متوسط آمدنی والے طبقے میں کن افراد کا شمار ہوتا ہے؟
اس سکیم کے تحت، متوسط آمدنی والے طبقے میں ان افراد کا شمار ہوتا ہے جن کی ماہانہ آمدنی روپے/- 100,000 سے زائد اورروپے/- 200,000 تک ہے۔
کم اور متوسط آمدنی والے طبقے کیلئے زیادہ سے زیادہ قرض کی رقم کتنی ہے؟
بالترتیب4.5 ملین روپے اور 8.8 ملین روپے۔
کیا فنانسنگ کی کوئی کم از کم حد ہے؟
جی ہاں۔ قرض کی کم از کم حد روپے/- 500,000 ہے۔
قرض دہندہ کی ایکویٹی شراکت کیا ہے؟
پراپرٹی کی فورسڈ سیل ویلیو کے کم از کم 25 فیصد۔
اس قرض کی زیادہ سے زیادہ مدت کیا ہے؟
25 سال۔
مارک اپ ریٹس کیا ہیں؟
رانچ کسٹمرز:14.99 فیصد سالانہ (3 سال کیلئے فکسڈ)
نان برانچ کسٹمرز:15.49 فیصد سالانہ (3 سال کیلئے فکسڈ)
مارک اپ ریٹس میں تین سال بعد اس طرح سے نظر ثانی کی جائے گی:
برانچ کسٹمرز:3 سال KIBOR + 2.0%
نان برانچ کسٹمرز:3 سال KIBOR + 2.5%

کیا تمام طبقات یا افراد کیلئے مارک اپ ریٹس ایک جیسے ہیں؟
جی ہا ں۔کوئی فرق نہیں ہو گا۔ ماسوائے برانچ اور نان برانچ کسٹمرز کے، جیسا کہ اوپر درج ہیں۔

پراپرٹی کی مالیت 11 ملین سے زیادہ ہونے کی صورت میں کیا ہوگا؟
ایسی پراپرٹی کے عوض فنانسنگ کی سہولت نہیں دی جائے کیونکہ یہ صرف کم اور متوسط آمدنی والے طبقات کیلئے ہے۔
اس قرض کیلئے درخواست دینے کیلئے کون سی دستاویزات درکار ہیں؟

  • ہر لحاظ سے مکمل پُر شدہ درخواست فارم
  • کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی مؤثر کاپی
  • ایک حالیہ سیلری سلپ / آمدنی کا ثبوت
  • حالیہ بینک سٹیٹمنٹ
  • ویلویشن / BOQ / قانونی رائے / آمدنی کا تخمینہ
  • کوئی اضافی دستاویز، جوبینک کو درکار ہوئی

کیا میں عسکری بینک سے قرض کیلئے زیادہ بار درخواست دے سکتا ہوں؟
جی نہیں۔عسکری بینک سے قرض کے حصول کیلئے آپ صرف ایک بار درخواست دے سکتے ہیں۔
میں اپنی ماہانہ اقساط کس طریقے سے ادا کرسکتا ہوں؟
اگر آپ عسکری بینک کے کسٹمر ہیں تو ماہانہ اقساط آپ کے اکاؤنٹ سے کاٹ لی جائیں گی یا آپ کو 3 سال کیلئے پوسٹ ڈیٹڈ چیکس (PDCs) جمع کروانے ہوں گے۔

کیا میچورٹی کی تاریخ سے قبل میں اپنا قرض ادا کر سکتا ہوں؟
جی ہاں۔ تاہم، یہ بینک کے ”شیڈول آف چارجز“ کے مطابق چارج سے مشروط ہے۔
کیا جزوی ادائیگی / بیلون پیمنٹ کی اجازت ہے؟
جی ہاں۔ تاہم، یہ بینک کے ”شیڈول آف چارجز“ کے مطابق چارج سے مشروط ہے۔
کیا ویلویشن / قانو نی رائے کے کوئی چارجز ہیں؟
جی ہاں۔ کسٹمر کو اصل کی بنیاد پر ویلویشن / قانونی چارجز ادا کرنے ہوں گے۔
کیا میں کمرشل پراپرٹی کے عوض یہ قرض حاصل کر سکتا ہوں؟
جی نہیں۔ مورٹگیج کی سہولت صرف رہائشی پراپرٹی کے عوض دستیاب ہے۔

میں قرض کیلئے کیسے درخواست دے سکتا ہوں؟
آپ ہماری برانچز میں آ کر یا کسی بھی وقت ہمارے کال سینٹر 787-000-111 پر کال کر کے درخواست دے سکتے ہیں۔ ہمارا مختص عملہ قرض کا درخواست فارم اور دیگر ضروری تقاضے مکمل کرنے
ٓٓ آپ کی رہنمائی کرے گا۔

/* */