عسکری ایک سال کا ٹرم ڈپازٹ

مدت ایک سال
منافع کی شرح 20.00 فیصد سالانہ
منافع کی ادائیگی مدت کی تکمیل پر
اہلیت افراد (انفرادی یا مشترکہ)، پروپرائٹر شپ کے کنسرنز، پارٹنر شپ فرمز، پبلک اور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیز (بشمول گارنٹی لمیٹڈ اور فردِ واحد کی کمپنیاں) سرکاری ادارے، کارپوریشنز وغیرہ۔
دیگر تفصیلات
  • TDR کی پوری رقم (بمع یا بغیر منافع)صارف کی درخواست پر دوبارہ رکھوائی جا سکتی ہے۔
  • TDRs زکوٰۃ اور عشر آرڈیننس 1980 کے مطابق زکوٰۃ کی کٹوتی سے مشروط ہیں۔
  • TDRs پر منافع کی ادائیگیاں سرکاری قوانین کے مطابق وِد ہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی سے مشروط ہیں۔
/* */