مندرجہ ذیل کاغذات میں سے کسی ایک کی فوٹوکاپی
- نادرا کی طرف سے جاری کردہ قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی)
- نادرا کی طرف سے جاری کردہ غیر ملکی پاکستانیوں کے لئے قومی شناختی کارڈ (این آئی سی او پی)
- نادرا کی طرف سے جاری کردہ پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی)
- پاسپورٹ، اس پر ویزا یا پاسپورٹ کے ساتھ رہائش کے لیئے قانونی دستاویزات (غیر ملکی شہری افراد صرف)