لِٹل چیمپس اکاؤنٹس

بچت کرو،چیمپئن بنو

عسکری لٹِل چیمپ اکاؤنٹس بچوں میں کم عمری سے ہی بچت کرنے کا خیال ذہن نشین کر دیتاہے۔یہ خصوصی طور پر کم عمرافراد(وہ افراد جن کی عمر 18 سال سے کم ہو)کے لئے متعارف کروایا گیا ہے۔ ایک بچے کو اکاوُنٹ کھلوانے اور اس سہولت کےحصول کے لیے اپنے والدین یا پھراپنے قانونی سرپرست کی مدد درکار ہے۔

لٹل چیمپ کو ایک خوش آمدیدی تحفے کے طور پر منی بکس کا تحفہ دیاجاتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ویزا ڈیبٹ کارڈ اور چیک بک بھی ہمراہ ہوتے ہیں تا کہ وہ کم عمربچہ کامیاب بچت کرنےوالاانسان بننے کی جانب اپنے سفر کا آغازکرے

/* */