عسکری بینک آپ کے میعارِ زندگی میں بہتری لاتا ہے۔ چاہے آپ ایک فرد ہیں یا کوئی تنظیم، چھوٹے یا درمیانے درجے کے کاروباری (SME)/کمرشل/کارپویٹ ہیں، عسکری ویلیو پلس کرنٹ اکاؤنٹ آپ کو معقول فوائد دینے کا وعدہ کرتا ہے اور انفرادی اور تنظیمی سطح پر آ پکی ہمیشہ سے بڑھتی ہوئی مالی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے کارآمد سہولیات مفت مہیا کرتا ہے۔
ڈیبٹ کارڈ کا اجرا (سالانہ اور کارڈ کی تبدیلی کی فیس لاگو ہوگی)
عسکری بینک کے ATMsسے ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے رقم نکلوانے کی روزانہ کی حد تک ATMکیش کی انشورنس کوریج
ڈیبٹ کارڈ رکھنے والوں کیلئے پوری دنیا میں چوبیس گھنٹے حادثاتی موت اور مستقل معذوری کی انشورنس کوریج جو کہ کلاسیک اور گولڈ ڈیبٹ کارڈ کیلئے بالترتیب 500,000 اور 700,000 ہے۔
پوری دنیا میں ڈیبٹ کارڈ رکھنے والوں کیلئے چوبیس گھنٹے حادثاتی موت اور مستقل معذوری کی انشورنس کوریج ۔ ایک اکاؤنٹ پر انشورنس کی رقم پچھلے چھ ماہ کے اوسط تکمیلی بیلنس کی چار گنا رقم کے برابر ہوگی جس کی زیادہ سے زیادہ حد2 ملین ہے۔
آ ن لائن فنڈ منتقلی کی سہولت
انٹرنیٹ بینکاری کی سہولت
ڈیبٹ کارڈ، انٹرنیٹ بینکاری اور کال سینٹر ٹرانزیکشنز پر ایس ایم ایس الرٹ
پے آ رڈرز اور ڈیمانڈ ڈرافٹس کا اجرا
چیک بکس کا اجرا
لاکرز مختص کرنا (دستیاب ہونے کی صورت میں) SOC کے مطابق قابل واپسی ڈیپازٹ کی ضرورت
دو سپلیمنٹری کارڈز کا اجرا (سالانہ اور ریپلیسمنٹ فیس لاگو ہو گی)
اکاؤنٹ سٹیٹمنٹس ڈپلیکیٹ
خصوصیات
تفصیلات
ابتدائی بیلنس کی شرائط
100,000روپے
کم از کم ماہانہ اوسط بیلنس کی
شرائط
100,000روپے
(کم از کم ماہانہ بیلنس کی ضرورت میں کمی کی صورت میں مفت سہولیا ت کیلئے سروس چارجز مروجہ چارجز کے شیڈول کے مطابق لاگو ہوں گے )
مفت سہولیات
آ ن لائن فنڈز منتقلی کی سہولت
چیک بکس کا اجرا ء
پے آرڈر/ ڈیمانڈ ڈرافٹس کا اجرا ء
اکاؤنٹ سٹیٹمنٹس کی نقل
ای میل کے ذریعےاکاؤنٹ سٹیٹمنٹ (مہینے میں ایک بار)
This page is only available in English. Click "OK" to continue or "Cancel" to stay on the current page (urdu for the same shall be communicated shortly).
یہ صفحہ صرف انگریزی میں دستیاب ہے. جاری رکھنے کیلئے "OK" کلک کریں یا موجودہ صفحہ پر رہنے "Cancel" کلک کریں۔ (اس صفحہ کیلئےاردوبہت جلدمنظر عام پرآجائےگی)