سمندر پار پاکستانیوں کیلئے شکایات کمشنرسیل

پاکستان کے معزز وفاقی محتسب، جناب سلمان فاروقی NI نے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ میں وفاقی حکومت کی وزارتوں، محکموں، تنظیموں اور ایجنسیوں سے متعلق سمندر پار پاکستانیوں کےانفرادی اور منظم مسائل کو حل کرنے کی خاطر حافظ احسان احمد کھوکھر ایڈووکیٹ پاکستان سپریم کورٹ، سینئر مشیر قانون / رجسٹرار کو وفاقی محتسب ادارہ اصلاحات کے سیکشن 7 ایکٹ 2013ء کے تحت سمندر پار پاکستانیوں کا کمشنر برائے شکایت مقرر کیا ہے۔

وفاقی محتسب سیکریٹریٹ اور کمشنر شکایت سیل سے رابطہ کرنے کے لئے تفصیلی معلومات درج ذیل ہے:

  • حافظ احسان احمد کھوکھر
  • سینئر مشیر قانون / رجسٹرار
  • کمشنر شکایت سیل برائے سمندر پار پاکستانی
  • www.ombudsman.gov.pk
  • hafizahsaan1973@gmail.com, advisor.hakhokhar@ombudsman.gov.pk
  • لینڈلائن نمبر: 9217243-51-0092
  • فیکس نمبر: 9217256-51-0092
  • موبائل نمبر: 8487161-300-0092
  • وفاقی (وفاقی محتسب) محتسب سیکرٹریٹ، 36 شاہراہ دستور، سیکٹر G-5/2، اسلام آباد، پاکستان۔
/* */