خصوصیات |
تفصیلات |
پراڈکٹ کی قسم |
پرافٹ ارننگ اکاؤنٹ۔ |
قابلیت |
پاکستانی شہری (انفرادی)۔ |
سکیورٹی |
زرعی پاس بک کے ذریعے زرعی زمین پر مورگیج چارج۔ |
منافع کی رقم |
کریڈٹ بیلنس پر منافع بینک کے پی ایل ایس سوینگ اکاؤنٹس کے اعلان کیمطابق آدھے سال کی بنیاد پر دیا جائیگا۔ |
عرصہ |
سالانہ بنیادوں پر۔ |
مارک اپ |
فنانس کے استعمال ہونے کے اصل دِنوں پر ہی مارک اپ چارج کیا جائیگا۔ |
فوائد |
- کسانوں کو خصوصی چیک بک جاری کی جائیگی۔
- مکمل اصل زر کے ساتھ سالانہ مارک اپ کی ایڈجسٹمنٹ کے بعد خودبخود اجراء۔
- اکاؤنٹ کسانوں کیلئے دو طرح سے دوستانہ ہے۔ اگر اکاؤنٹ کریڈٹ ہے تو یہ منافع کمائے گا جبکہ دوسری صورت میں کسانوں کو انکی زرعی ضروریات کی بنیاد پر فوری فنانس مہیا کیا جائیگا۔
|