عسکری کسان آبپاشی فنا نس

خصوصیات تفصیلات
پراڈکٹ کی قسم ٹیوب ویل (بجلی، ڈیزل اور شمسی توانائی پر چلنے والے)پانی کاانتظام سنبھالنے والے آلات اور پانی کا راستہ بنانے والے آلات وغیرہ کی تنصیب کیلئے فنانس
اہلیت پاکستانی شہری (کسانوں کے مالک)
فوائد
  • کسانوں کو پانی کے محدود وسائل کو بہتر طریقے سے استعمال میں لانے کیلئے مدد کرتا ہے
  • کسانوں کو پانی کی کمی پر قابو میں لانے کی سہولت دیتا ہے
  • پانی کے مشینی وسائل، چھڑکاؤ اور ڈرپ کے نظام بنانے میں مدد دیتا ہے
  • روائیتی/غیر مؤثر آبپاشی کے طریقوں سے اورمیسر پانی کے زیاں سے بچاؤ کیلئے
  • واٹر منیجمنٹ کے طریقوں سے قدرتی /دستیاب وسائل کو سنبھالنا
/* */