فوائد |
- یہ پروگرام کسانوں کو انکی کھپت کو پورا کرنے اور اضافی پیداوار کو بیچنے کی صورت میں روزانہ کی بنیاد پر آمدنی مہیا کرے گا۔
- یہ کسانوں کی آمدنی پیدا کرنے کی صلاحیت کو بحال/بڑھوتری اور اضافہ کریگا۔
- یہ کسانوں کی ادھار واپس کرنے کی صلاحیت کو بڑھائے گا۔
|