عسکری کسان میکنائزیشن فنا نس

خصوصیات تفصیلات
پراڈکٹ کی قسم فارم کے سازو سامان، ٹریلر، تھریشر، ڈریل اور روٹویٹر وغیرہ کیلئے فنانس
اہلیت پاکستانی رہائشی (انفرادی)
فوائد
  • اس پروگرام کے تحت کسان جدید زرعی آلات کو استعمال کرکے فائدہ حاصل کرینگے اور آلات اخراجات اور وقت کے حساب سے موزوں ہیں
  • زراعت کی فی ایکڑ پیداوار اور زرعی اشیاء کی کوالٹی بڑھے گی جس سے مارکیٹ میں اچھی قیمت ملے گی
  • برآمد کے قابل زرعی اشیاء کی بین الاقوامی معیار سے مطابقت/مسابقت میں مدد ملے گی
/* */