فوائد |
- کسانوں کو اس پروگرام کے تحت زیادہ ایکوئٹی کے اشتراک پر کم قیمت میں اس نان فنڈڈ سہولت حاصل کرنے کا حق حاصل ہوگا۔
- ادھار لینے والوں کو منظوری کی شرائط پر ادھار کی ادائیگی کے بعد گڈ فارمر بونس بھی میسر ہوگا۔
- غیر متوقع صورت حال کے مد نظر کسان کی زندگی اور اسکے ٹریکٹر کا بیمہ کرایا جائیگا جو کہ آسانی اور ذہنی سکون دیگا۔
- بینک کیساتھ انتظامات کی صورت میں مینوفیکچرر کی طرف سے ٹریکٹر کی دستیابی میں ترجیح دی جائیگی۔
|