عسکری بینک میں ہم اپنے کارپوریٹ اور ادارہ جاتی صارفین کی منفرد کاروباری ضروریات کو سمجھتے ہیں، اور بینک کے کارپوریٹ اور انویسٹمنٹ بینکنگ گروپ (CIBG)کیمطابق ان کی توقعات پر ان کی ضرورت اور تعلقات کی بنیاد پر بینکاری کی فراہمی کے ذریعے پورا اترنے کی کوشش کرتے ہیں۔
یہ گروپ پاکستان کے پوٹینشل کو اس کی آبادی اور جغرافیائی اہمیت کی وجہ سے بطور اہم ابھرتی ہوئی مارکیٹ کے طور پر پہچانتا ہے اور دولت کی تخلیق، معاشی سرگرمی کے مکمل سپیکٹرم، انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اور توانائی، سیمنٹ، ٹیلی کمیونیکیشن، ٹیکسٹائل اور فرٹیلائزر سے لیکر چھوٹے اور درمیانے کاروبار میں قومی اہمیت کی قدر بڑھانے اور خدمت کرنے میں فخر محسوس کرتا ہے۔
وسیع پورٹ فولیو کی بنیاد پر،گروپ چار کاروباری طبقات کو دیکھتا ہے۔
کارپوریٹ بینکاری
SE/ME اور کمرشل بینکاری
سرمایہ کارانہ بینکاری
ایکوئیٹی کیپیٹل مارکیٹ (ECM)
This page is only available in English. Click "OK" to continue or "Cancel" to stay on the current page (urdu for the same shall be communicated shortly).
یہ صفحہ صرف انگریزی میں دستیاب ہے. جاری رکھنے کیلئے "OK" کلک کریں یا موجودہ صفحہ پر رہنے "Cancel" کلک کریں۔ (اس صفحہ کیلئےاردوبہت جلدمنظر عام پرآجائےگی)