چائنا ڈیسک

عسکری چائنا ڈیسک کو بنانے کا واحد مقصد پاکستان میں مختلف پراجیکٹس پر کام کرنے والے چینی کاروباری شعبوں کو سہولت دینا ہے اس ضمن میں عسکری بینک کی خدمات کی بدولت شاندار مالی ترقی اور چینی ڈیپازٹ اور تجارت میں قدر لانے میں انتہائی کامیابیاں مل رہی ہیں۔پاکستان میں چینی سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ عسکری بینک اپنے تمام موجودہ اور نئے صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔اس سلسلہ میں عسکری چائنا ڈیسک سے رابطہ کیا جاسکتا ہے

فون: 9214322-51-92+

ای میل: china.desk@askaribank.com.pk

  • سرگرم چائنا ڈیسک کے ذریعے چینی اداروں کےساتھ کاروبار کرنے کا 20 سالہ تجربہ
  • چینی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے وقف چینی زبان بولنے والا عملہ رکھنا
  • پاک چائنا کمیونٹی کو پریمئیم مالی خدمات پیش کرنے والے پاکستان کے اعلیٰ ترین بینکوں میں سے ایک ہونا
  • تیزی سے بڑھتا ہوا برانچ نیٹ ورک
  • علاقے میں بڑھتی ہوئی کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے گوادر برانچ کی اپگریڈیشن میں تعاون کرنا
  • 2016ء سے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں نمائندہ دفتر
/* */