کیش مینجمنٹ سروسز

  • عسکری کیش مینجمنٹ کی خدمات کا مقصد درمیانے اور بڑے حجم کی کارپوریٹ اینٹیٹز کے اکاؤنٹ ریسیو ایبل پورٹ فولیو کو بہترین طریقے سے منظم کرنا ہے۔ یہ خدمت کارپوریٹ اینٹیٹز کو ہمارے وسیع برانچ نیٹورک کی بدولت سے لیکویڈیٹی بہتر کرنے میں مدد کرتی ہے۔
  • اس خدمت کا بنیادی مقصد کارپوریٹ صارفین کو ایک” ریسورس سینٹر” کے تحت کلئیرنگ، وصولی اور کیش/منتقلی کی سہولیات مہیا کرنا ہے جو کہ ذیلی شاخوں کے ذریعے اس عمل کو سنبھالے گا اور ساتھ میں کارپوریٹ صارفین کو ہر ماہ ان کی اکاؤنٹ ریسیو ایبل پورٹ فولیو سے ضروری پہلوؤں سے متعلقہ رپورٹ جاری کی جائے گی ۔
/* */