ایس ای/ایم ای بنکنگ پراڈکٹس

اس سہولت کے زریعے آپ اپنے کاروبار کی قلیل مدتی اور طویل مدتی ضروریات کو پورا کر سکھتے ہیں _ جن میں روز مرہ کے اخراجات (working capital) سے لے کر کاروبار کو بڑھانے کے لئے سرمایے کی ضرورت شامل ہیں _ یہ سہولت کمپنی کے اثاثہ جات پر چارج یا رہائشی / کمرشل انڈسٹریل پراپریٹز ، بطور ضمانت بینک کے پاس رکھوا کر حاصل کی جا سکتی ہے _اس سہولت کے زریعے درج ذیل پراڈکٹس فراہم کی جاتی ہیں :

  • رننگ فائنانس

ہم آپ کے کاروبار کے روز مرہ اخراجات کو پورا کرنے کے لئے Running Finance کی سہولت فراہم کرتے ہیں _ اس رننگ فنانس کی مددت ایک سال ہے جو کے قابل تجوید ہے _ مارک اپ منظور شدہ رقم کی بجایے استمال کردہ رقم پر چارج کیا جاتا ہے_

  • ٹرم فنانس

اس سہولت کے زریعے آپ کی غیر منقولہ (immovable) رہائشی / کمرشل انڈسٹریل پرا پرٹی بطور سیکورٹی ، بینک کے پاس رکھوا کر ، طویل مددتی (کاروبار بڑھانے وغیرہ) ضروریات کو پورا کرنے کے لئے قرضے کی سہولت فراہم کی جا سکتی ہیں _

  • ٹریڈ فنانس

ٹریڈ فنانس کے زریعے آپ کو درامدات (LC’s درآمد کردہ مرچنڈائز پر فنانسنگ ، ٹرسٹ receipts پر فنانسنگ) اور برآمدات (فورن / لوکل بلز پر فنانسنگ ، پیکنگ کریڈٹ ،فورن / لوکل بلز پر چیز وغیرہ) سے منسنک مالی خدمات / سہولیات فراہم کی جاتی ہیں _

  • بینک گارنٹی

ہم اپنے کلائنٹس کی جانب سے دیگر مختلف سرکاری / کارپورٹ اداروں کو بینک گارنٹیز فراہم کرتے ہیں جس میں کئی اقسام کے گارنٹیز جیسا کے ، پرفارمنس گارنٹی ، فنانشل گارنٹی ، ایڈوانس پے منٹ گارنٹرز وغیرہ شامل ہیں

  • اہلیت
  • ایس ای ایم ای کیٹیگری میں پرو پرا ئیٹرز شپس / پارٹنر شپس اور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں
  • کاروبار قائم کئے ہوے کم سے کم ٣ سال ہو چکے ہوں
  • پرا ئیٹرز شپس کی صورت میں ، کلائنٹ کی عمر ٢١ سے ٦٠ سال کے درمیان ہونی چاہئیے – عمر کی حد ٦٠ سال میں رعایت دی جا سکتی ہے اگر سیکیورٹی اسٹرکچر میں جا نشین (successors) کی گارنٹی شامل ہے
عسکری لیز فنانس سے آسانی کے ساتھ مخصوص اثاثہ جات جیسا کے گاڑیاں ،مشیزی،شمسی آلات وغیرہ خریدے جا سکتے ہیں _ اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوے ، تعلیمی ادارے/ہسپتال اور کومپنیاں اپنی ضرورت کا سامان با آسانی خرید سکھتے ہیں

خصوصیات :

    • آپ کے کاروبار کے کیش فلو (cash flow) کے مطابق اقساط میں ادائیگی
    • حاصل کردہ اثاثہ اپنی ادائیگی کے لئے کیش فلو خود محفوظ کرتا / بناتا ہے جس سے قرضے کی واپسی آسان ہو جاتی ہے
    • لیز کا دورانیہ ٣ سے ٥ سال ہے _ (گریس پیریڈ(Grace Period) کیس کی نوعیت کو دیکھتے ہوے دیا جائے گا)
    • روزمرہ کے آپریشنل اخراجات کو پورا کرنے کے لئے ورکنگ کیپیٹل کو محفوظ رکھنے میں معاون
    • مارک اپ کی شرح انتہائی مناسب
    • کم سے کم ڈاون پے منٹ :
      • گاڑیاں _ %١٠
      • شمسی /دیگر آلات _ %٣٠
      • مشیز ی _ %٢٥
      • قرضے کی درخواستیں جلد از جلد نبٹانے اور رقم دینے کا عمل تیز تر

اہلیت

      • پرو پرائیٹر شپس اور پرائیویٹ لمیٹیڈ کومپینیاں
      • کاروبار کو قائم کیے ہوے کم سے کم ٣ سال ہو چکے ہوں
      • پرو پرائیٹر شپس کی صورت میں کلائنٹ کی عمر ٢١ سے ٦٠ سال کے درمیان ہونی چاہئے _ عمر کی حد ٦٠ سال ، میں رعایت دی جا سکتی ہے _ اگر سیکورٹی اسٹرکچر میں جانشین (successor) کی ضمانت شامل ہے
      • کاروبار کی نوعیت اور لیز کیے گیے اثاثہ جات کو مد نظر رکھتے ہوے اضافی ضمانت کی ضرورت پر سکتی ہے

کیا آپ اپنے کاروبار یا وئیر ہاؤس کے لئے بہترین جگہ حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟ عسکری بینک آپ کے کاروبار کے لئے جگہ کی خریداری / تزئین و آرائش / تعمیر / اضافے کے لئے قرضے کی سہولت فراہم کرتا ہے – یہ سہولت کمرشل / انڈسٹریل ایریاز کی جائیداد بطور ضمانت / رہہن (mortgage) رکھ کر حاصل کی جا سکتی ہے-

خصوصیات

      • تعمیر / خریداری کے لئے کم سے کم ١٠ لاکھ روپے اور زیادہ سے زیادہ ٥ کروڑ روپے تک کا قرضہ جبکہ تزئین و آرائش کے لئے ١ کروڑ روپے تک کا قرضہ دیا جاتا ہے
      • قرضے کی مدّت ١ سے ١٠ سال تک ہے
      • درخواستیں جلد از جلد نمٹانے اور رقم دینے کا عمل تیز تر
      • مارک اپ کی شرح انتہائی مناسب
      • شراکتی تناسب – تعمیر شدہ جگہ کی خریداری یا زمین خرید کر تعمیر کرنے کی صورت میں درخواست دہندہ کو مجموعی لاگت کا ٣٠ فیصد ادا کرنا ہو گا- اپنی ملکیت کی جائیداد پر تعمیر یا پراپرٹی کی تزئین و آرائش کی صورت میں ٣٠ فیصد ایکو ئٹی کی ادائیگی ضروری نہیں ہو گی – (اگر زمین کی قیمت مجموعی لا گت کا ٣٠ فیصد یا زیادہ ہو )

اہلیت

      • ایس ای/ایم ای کیٹیگریز میں پرو پرائیٹر شپس/ پارٹنر شپس اور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں
      • کاروبار کو قائم کئے ہوۓ کم سے کم ٣ سال ہو چکے ہوں
      • پرو پرائیٹر شپس کی صورت میں عمر ٢١ سے ٦٠ سال کے درمیان ہونی چاہئیے بشرطیکہ قرضے کی مدّت مکمّل ہونے پر عمر ٦٠ سال سے زیادہ نہ ہو – عمر کی حد ٦٠ سال ، میں رعایت دی جا سکتی ہے اگر سیکیورٹی اسٹر کچر میں جانشین (successor) کی گارنٹی شامل ہے

 

عسکری بینک کھاد کے ڈیلرز کے لئے رننگ فنانسنگ ، گارنٹیز اور Pledge فنانسنگ جیسی سہولیات فراہم کر رہا ہے -ان سے ڈیلرز کو اپنے کاروبار کو وسعت دینے کے ساتھ ساتھ سرمایے کی ضروریات کو پورا کرنے کے میں بھی مدد ملے گی –

خصوصیات

      • ٥ لاکھ سے ١٠ کروڑ تک کا قرضہ
      • قرضے کی مدت ایک سال(سالانہ بنیاد پر قابل تجدید)
      • ڈیلرز کے پاس فنڈز کی دستیابی کی وجہ سے اپنے کاروبار کو بڑھانے کے موقعے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
      • زیادہ فنڈز دستیاب ہونے سے ، کومپنیوں سے بارعایت نرخوں پر کھاد خرید کر اپنے منافع میں اضافہ کر سکتے ہیں
      • مارک اپ کی شرح انتہائی مناسب

اہلیت

      • پرو پرائیٹر شپس / پارٹنرشپس اور پرائیویٹ لمیٹیڈ کومپنیاں
      • کھاد کی کومپنیوں کی ڈیلر شپ ہونا لازمی ہے
      • مارکیٹ میں اچھی شہریت / تسلی بخش ریکارڈ کے ساتھ کاروبار کا کم سے کم ٥ سالہ تجربہ
      • پرو پرائیٹر شپس کی صورت میں عمر ٢١ سے ٦٠ سال کے درمیان ہونی چاہیے –
      • عمر کی حد ٦٠ سال ، میں رعایت دی جا سکھتی ہے اگر سیکورٹی اسٹرکچر میں جانشین (Successor) کی ضمانت شامل ہے

 

عسکری کوئیک فنانس آپ کی مالی ضروریات کو فوری طور پر پورا کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے – اس پروڈکٹ کے ذریعے آپ کی ضرورت پوری ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کا سرمایا بھی محفوظ رہتا ہے -یہ سہولت رننگ فنانس اور ٹرم فنانس کے طور پر ، نہایت کم وقت میں اور کم سے کم کاغذی کاروائی کے زریعے حاصل کی جا سکتی ہے –

خصوصیات

      • نیشنل سیونگ سرٹیفکیٹس (s’DSC’c ، SSC’s & RIC) اور لوکل کرنسی ڈیپازٹس پر ٩٠ فیصد تک فنانسنگ کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں – فارن کرنسی ڈیپازٹس کی صورت میں ڈیپازٹ کا ٨٠ فیصد کے مساوی فنانس کیا جا ے گا
      • دیگر نمایا بینکس میں موجود ڈیپازٹس پر بھی فنانسنگ کی سہولت دستیاب ہے
      • زیادہ سے زیادہ فنانس کی کوئی حد نہیں
      • مارک اپ کی شرح انتہائی مناسب
      • فنانسنگ کا دورانیہ ایک سے تین سال تک
      • نہایت آسان اور تیز تر پراسیسنگ

اہلیت

      • ١٨ سال سے زائد عمر کے تمام افراد شامل ہیں

 

عسکری وینڈر فنانسنگ یہ پراڈکٹ خاص طور پر کارپوریٹ اداروں /بین الا اقوامی کومپینوں کے وینڈرز کے لئے تیار کی گی ہے تا کہ وہ اپنے اخراجات کو بہتر طور پر چلا سکیں .یہ قابل وصول اکاؤنٹس یا انوا ئسیز کی فروخت کے ذریعے ، فوری اور موثر لیکویڈیٹی (liquidity) کو یقینی بناتی ہے .

خصوصیات

      • قلیل مدتی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مسلسل لیکویڈیٹی (liquidity) کی دستیابی کو یقینی بنانا
      • پہلے سے منظور شدہ خریداروں سے قابل قبول (Receivables) خریدے جائیں گے
      • کاروبار کو، قرضے کی ادائیگی (repayment) اور پے رول (Pay Roll) کی پریشانی سے دور رکھتا ہے
      • کاروبار کی بدلتی ہوئی ضروریات کو فوری طور پر پورا کرنے کی سہولت
      • .اپنے کاروبار پر توجہ مرکوز رکھنے میں آسانی
      • مارک اپ کی شرح انتہائی مناسب
      • فنانسنگ کا دورانیہ ١٢٠ دن تک

اہلیت

      • ایس ای / ایم ای کیٹگریز کے تحت پرو پرائیٹر شپس / پارٹنر شپس اور پرائیویٹ لمیٹیڈ کومپینز
      • کاروبار قائم کیے ہوے کم سے کم ٣ سال ہو چکے ہوں
      • پرو پرائیٹر شپس کی صورت میں ، کلائنٹ کی عمر ٢١ سے ٦٠ سال کے درمیان ہونی چاہیے – عمر کی حد ٦٠ سال ، میں رعایت دی جا سکھتی ہے اگر سیکورٹی اسٹرکچر میں جانشین (successor) کی گارنٹی شامل ہے
      • کاروبار کی نوعیت اور وصولیوں (receivables) کی بنیاد پر اضافی سیکورٹی کی ضرورت پڑ سکتی ہے
/* */