مجموعی جائزہ

حکمت عملی کے تحت واقع ریجنل کریڈٹ  مراکز کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں ہماری شاخوں کے ذریعے گاہکوں کو  کریڈٹ تک رسائی کے  مواقع فراہم کرتے ہوئے  عسکری بینک ایس ایم ای سیکٹر کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔   بینک اس طرح کے رسائی والے پوائینٹس کے ذریعے  تجارتی مہارت اور تجارت سے متعلق سرگرمیوں پر بیداری   پیش کرتا ہے  جہاں خصوصی کریڈٹ  کے وسائل اور با اختیار ریلیشن مینجمنٹ ٹیمیں  یکسوئی سے نچلی سطح پر SMEsکی خدمت  سرانجام دے رہی ہیں۔

/* */