مجموعی جائزہ

عسکری بینک چھوٹے / درمیانے درجے کے کارو بار (SE/ME) اور کمرشل بینکاری کے جذبے کو فنانشنل ڈیپننگ اور چھوٹے اور درمیانے درجے کے تاجر ، مینوفیکچرز اور کاروباری اداروں کیلئے کریڈٹ کی بڑھوتری کے ذریعے فروغ دیتا ہے۔ ہم مارکیٹ کے اس حصے کی اہمیت کو پہچانتے ہیں اور پورے ملک میں برانچز کے ساتھ سٹریٹجک جگہوں پر واقع ریجنل کریڈٹ ہبز کے ذریعے کریڈ ٹ کی رسائی کے موقع کو یقینی بناتے ہوئے اس کی مالی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے مواقع مہیا کرتا ہے۔ ان مراکز کے ذریعے بینک نے تجارتی مالیات کے میدان میں تجارتی مہارت کو لیکر اور تجارت سے متعلقہ سرگرمی کی آگاہی کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ مزید مواقع مہیا کرتے ہیں۔

/* */