ایکوئیٹی کیپیٹل مارکیٹ(ECM)کا بنیادی مقصد بنیادی تحفظ اور لیکوئیڈٹی سے شاندار سرمایہ کاری کرکے سرمایہ کاری کی بنیاد پر منافع بڑھانا۔ اسکی اہم ذمہ داری نقصان کو قابو میں رکھتے ہوئے، مقامی، علاقائی اور بیرون ملک معاشی، سیاسی اور سرمایہ کاری ترقی کے مختلف پورٹ فولیو پیدا کرنا ہے۔
یہ پاکستان کی ابتدائی اورثانوی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا کام کرتا ہے اور ٹرانزیکشنز میں عام اور ترجیحی حصص اوپن اور کلوزڈ میوچوئل فنڈز، ریورس ریپو، ابتدائی اورثانوی پبلک آفرنگز میں سرمایہ کاری شامل ہے۔
This page is only available in English. Click "OK" to continue or "Cancel" to stay on the current page (urdu for the same shall be communicated shortly).
یہ صفحہ صرف انگریزی میں دستیاب ہے. جاری رکھنے کیلئے "OK" کلک کریں یا موجودہ صفحہ پر رہنے "Cancel" کلک کریں۔ (اس صفحہ کیلئےاردوبہت جلدمنظر عام پرآجائےگی)