ا نویسٹمنٹ بینکاری

انویسٹمنٹ بینکنگ ڈویژن(IBD)کارپوریٹ اور ادارہ جاتی صارفین کو لوکل ایکوئیٹی اور ڈیبٹ مارکیٹ میں بینک کی مالکانہ سرمایہ کاری کے علاوہ مختلف قسم کی مالی مشاورت اورسرمایہ بڑھانے کی خدمات پرتوجہ دیتا ہے۔
اس سے قطع نظر کہ ایک کمپنی علاقائی یا بیرون ملک سنڈیکیشنز اور ڈیبٹ کیپیٹل مارکیٹس، پراجیکٹ فنانسنگ کی ضروریات، ”ایم اور اے“سے متعلقہ مشاورتی خدمات یا سرمایہ بڑھانے کیلئے علاقائی ایکوئیٹی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے،عسکری بینک کی انویسٹمنٹ بینکاری متعلقہ مدد مہیا کرنے کیلئے بہترین حالت میں ہے۔ہم صارف کی ضروریات کیمطابق کاروباری دولت اورمارکیٹ کے مقابلے کو بڑھانے کیلئے بہترین حل پیدا کرتے ہیں اور موزوں طریقے سے مہیا کرتے ہیں۔

/* */