فوجی فاؤنڈیشن سکول اور کالج کی فیس کی ادائیگی

اب آپ فوجی فاؤنڈیشن کے تمام سکولز اور کالجز کی فیس عسکری بینک برانچز،ATMs،انٹرنیٹ اور موبائل بینکنگ کے ذریعے ادا کر سکتے ہیں۔

عسکری بینک برانچز کے ذریعے ادائیگی:
فوجی فاؤنڈیشن سکول اور کالج کی فیس ادا کرنے کیلئے اپنی قریبی عسکری بینک کی برانچ پر تشریف لائیں۔

عسکری بینک ATMs کے ذریعے ادائیگی:

  • زبان منتخب کریں
  • ”یوٹیلٹی بل“ پیمنٹ منتخب کریں
  • اکاؤنٹس منتخب کریں جن سے ادائیگی کرنی ہے
  • ”فیس اور انسٹالمنٹ“کا آپشن منتخب کریں
  • ”فوجی فاؤنڈیشن سکولز اینڈ کالجز“منتخب کریں
  • “New bill ID”پر کلک کریں اورفیس / انسٹالمنٹ ID درج کریں
  • ٹرانزیکشن کے عمل کیلئے“OK”پر کلک کریں


انٹرنیٹ بینکنگ اور موبائل ایپ کے ذریعے ادائیگی:

  • انٹرنیٹ بینکنگ / موبائل ایپ میں لاگ اِن کریں
  • پیمنٹ سیکشن میں بِلنگ کی قسم ”سکول“ منتخب کریں
  • کمپنی ”فوجی فاؤنڈیشن سکولز اینڈ کالجز“ منتخب کریں اور رجسٹریشن نمبر درج کریں
  • پیمنٹ کا طریقہ کار ” اکاؤنٹس“ یا ”کریڈٹ کارڈ“ بمع رقم منتخب کریں
  • ”جنریٹ فنانشل پِن“ پر کلک کریں اوراپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر موصول شدہ 4 ہندسوں کا کوڈ درج کریں
  • ٹرانزیکشن کے عمل کیلئے“Submit”پر کلک کریں
/* */