کارپوریٹ بینکاری

کارپوریٹ بینکاری طویل المدت تعلقات کی بنیاد پر قائم ہونے والے کاروباری نمونہ کو بینک میں ایک نقطہ پر یا اسکی کارپوریٹ اور ادارہ جاتی صارفین بشمول پبلک سیکٹر کاروباروں کی تمام کاروباری ضروریات مہیا کرنے کیلئے کام کرتی ہے جسکا بنیادی مقصد کسٹمر سروس کو بڑھانا ہے۔ ہمارےسرگرم ریلیشن شپ منیجر ہر کارپوریٹ صارف کو مطمئن کرنےکی کوشش کو یقینی بناتے ہیں جو کہ ہماری اولین ترجیح رہی ہے۔
ہماری پراڈکٹس محدود مدت اور طویل المدت فنانسنگ کیلئے مختلف حل فراہم کرتی ہیں جس میں ورکنگ کیپیٹل، علاقائی اور بیرونی تجارت، سٹریٹجک توسیع، کیپیٹل مارکیٹس، سنڈیکیشنز، پراجیکٹ فنانس انڈررائٹنگ اور کاروباری مشاورت بھی شامل ہے۔ گروپ کارپوریٹ اور پی ایس ایز کیلئے کلچرڈ حل کو احتیاط سے ترتیب دیتا ہے اور شاندار طویل المدت تعلقات کی بنیاد پر قائم ہونے والے کاروباری نمونہ کے ذریعے صارف کا اطمینان یقینی بناتا ہے ۔ ہمارے تین سرگرمعلاقائی کارپوریٹ سینٹر ہمارے صارفین کو پیشہ وارانہ اور شاندار طریقے سے مدد کرتے ہیں۔
ہمارے تعلقات پر مبنی آوٹ لک مکمل موزوں فنانسنگ حل پر توجہ دیتا ہے جو کہ قابل عمل بھی ہے اور کم لاگت کا بھی ہے، جسمیں سے کچھ مندرجہ ذ یل ہیں

  • ورکنگ کیپیٹل کی سہولیات
  • ٹرم لونز
  • منظم تجارتی فنانس کی سہولیات (طویل اور محدود مدت)
  • گارنٹی کے لیٹرز
  • کریڈٹ کے لیٹرز
  • برآمدی فنانسنگ
/* */