اکاؤنٹ ہولڈرزکی بائیومیٹرک تصدیق

محترم صارف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق تمام اکاؤنٹ ہولڈرز کی بائیومیٹرک تصدیق لازمی ہے، بشمول ان افراد کے جو بینک اکاؤنٹ کھولنے اور آپریٹ کرنے کے مجاز ہیں ( لیگل اینٹٹیز)۔ اگر آپ کے اکاؤنٹ کی بائیومیٹرک تصدیق پہلے نہیں کی گئی تو برائے مہربانی اپنی قریبی عسکری بینک کی برانچ پر تشریف لائیں اور بائیو میٹرک تصدیق کروائیں۔ 

/* */