ایس بی پی- ڈپازٹ پروٹیکشن میکنزم

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بحوالہ ڈی پی سی سرکلر نمبر 4،2018 بتاریخ 22 جون 2018 ”بینکنگ کمپنیوں کے لیے ڈپازٹ پروٹیکشن میکنزم * “ متعارف کروایا ہے۔ ڈپازٹ پروٹیکشن میکنزم یکم جولائی 2018 سے مؤثر ہے۔

ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن (DPC) کی جانب سے 250,000/- روپے (دو لاکھ پچاس ہزار روپے) فی ڈپازٹر کی رقم ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ایکٹ،2016 کی شق 7(1) کے مطابق بطور زر ضمانت طے کی گئی ہے، جو وقتاً فوقتاً تبدیل کی جا سکتی ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے عسکری بینک کی قریبی برانچ تشریف لائیں یا 787-000-111 پر کال کریں

* شرائط و ضوابط لاگو ہیں-

ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ ہدایات اور قواعد تک درج ذیل لِنکس کے ذریعے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے:


ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن کی ویب سائٹ وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

/* */