دی سپریم کورٹ آف پاکستان اینڈ دی پرائم منسٹر آف پاکستان دیامر- بھاشا اینڈ مہمند ڈیمز فنڈ

عسکری بینک مذکورہ بالا فنڈ میں عطیات درج ذیل چینلز کے ذریعے وصول کر رہا ہے:

  • برانچز میں براہ راست ڈپازٹ (تمام کنونشنل اور اسلامک برانچز)
  • ATMs
  • انٹرنیٹ بینکنگ
  • موبائل بینکنگ
  • برانچ لیس بینکنگ

فنڈز کی منتقلی کے لیے اکاؤنٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

اکاؤنٹ ٹائٹل   : دی سپریم کورٹ آف پاکستان اینڈ دی پرائم منسٹر آف پاکستان دیامر- بھاشا اینڈ مہمند ڈیمز فنڈ   
اکاؤنٹ نمبر     : 0100579803-0002
IBAN نمبر  : PK29ASCM0000020100579803

درج بالا چینلز کے علاوہ آپ ایس بی پی کی ویب سائٹ کے ذریعے اپنے ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈز (ویزا / ماسٹر کارڈ)سے بھی عطیہ کر سکتے ہیں۔
http://dsqx.sbp.org.pk/DamFund/index2.php

/* */