ایوارڈز اور کامیابیاں

  • (ICAP) اور(ICMAP) کی جانب سے “سال 2012ء کےلئےسب سے بہترین سالانہ رپورٹ ایوارڈ میں سیکنڈ رنراپ” ہونے کا اعزاز
  • (ICAP)اور (ICMAP) کی جانب سے “سال 2011ء کےلئےسب سے بہترین سالانہ رپورٹ ایوارڈ”کااعزازـ
  • ساؤتھ ایشین فیڈریشن آف اکاؤنٹنٹس کی جانب سے ” بہترین پیش کردہ سالانہ رپورٹ ایوارڈ اور (SAARC)اینیورسری
    ا یوارڈبرائےکارپوریٹ گورننس ڈسکلوژرز 2011ء” کا اعزاز
  • ایشیائی بینکرکی جانب سے ” پاکستان کےبہترین ریٹیل بینک ہونے” کا اعزاز
  • “پاکستان کی کنزیومرایسوسی ایشن کی طرف سے2004 ءمیں”فرسٹ کنزیومرچوائس ایوارڈ”کا اعزاز
  • 2002 ء، 2003ء اور 2004ء میں پاکستان کی مینجمنٹ ایسوسی ایشن MAP)) کی طرف سے “کارپوریٹ ایکسیلنس ایوارڈ” کا اعزاز
  • 2001ءاور 2002 ءمیں گلوبل فائنانس میگزین کی طرف سے” پاکستان کےبہترین بینک” کا اعزاز
  • 2002 ءاور 2003 ءمیں گلوبل فائنانس میگزین کی طرف سے ” بہترین کنزیومرانٹرنیٹ بینک” کا اعزاز
  • 1994ء، 1996ءاور 1997ء میں “یورومنی اور ایشیا منی ایوارڈ “کا اعزاز
  • (ICAP)اور (ICMAP) کی طرف سے 2000ء، 2001ءاور 2002ء میں” بہترین پیش کردہ سالانہ اکاؤنٹس” کا اعزاز
  • ساؤتھ ایشین فیڈریشن آف اکاؤنٹنٹس ((SAFA) کی طرف سے ” بہترین پیش کردہ سالانہ اکاؤنٹس” کا اعزاز ۔SAARC خطے میں
  • 2007ء میں پاکستان کی کنزیومرایسوسی ایشن کی طرف سے “بہترین کنزیومربینکنگ -2006ء ایوار ڈ”کا اعزاز
  • 2008ء میں پاکستان گارنٹی ایکسپورٹ کارپوریشن لمیٹڈ کی طرف سے”بہترین ریٹیل بینکنگ ایوارڈ2008ء” کا اعزاز
  • 2008ء میں (ICAP)اور (ICMAP) کی طرف سے”سال 2008ءکیلئے بہترین کارپوریٹ رپورٹ ایوارڈ” کا اعزاز
  • (ICAP)اور(ICMAP)کی طرف سے”سال 2010ءکی سب سے بہترین سالانہ رپورٹ ایوارڈ”کا اعزاز
  • ساؤتھ ایشین فیڈریشن آف اکاؤنٹنٹس کی طرف سے “بہترین پیش کردہ اکاؤنٹس ایوارڈ 2010ء-مشترکہ طورپرسیکنڈرنراپ”کااعزاز
/* */