عسکری بینک پاکستان میں 9 اکتوبر 1991ء کو بطور ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے تشکیل دیا گیا۔ اس نے 1 اپریل 1992ء کو سرگرمیوں کا آغاز کیا اور بینکنگ کمپنیزآ رڈیننس 1962ء کے تحت اصولی طور پر بینکاری کے کاروبار میں مصروفِ عمل ہے۔ بینک پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر درج شدہ ہے (قبل اَزیں یہ کراچی ،لاہور اور اسلام آباد اسٹاک ایکسچینجوں پر درج تھا) ۔
آغاز ہی سے بینک نے خدمات کے معیار ،ٹیکنالوجی اور لوگوں میں سرمایہ کاری ،اپنے وسیع برانچ نیٹ ورک کو استعمال کرتے ہوئے ،جس میں اسلامی اور زرعی بینکاری شامل ہے ،بڑھوتری پر توجہ مرکوز رکھی۔
کارپوریٹ سماجی ذمہ داری (CSR) ہمارے کاروبار کے انداز کا لازمی حِصہ ہے ۔اپنے CSR مقاصد کو پورا کرنے کے لئے ہم سماجی خدمت کی تقاریب کی حوصلہ افزائی ،تعلیم ،کھیل اور ماحول میں مدد کے ذریعے سماجی بڑھوتری اور ترقی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مفادِ عامہ کو فروغ دینے کی کوشش کرتے ہیں اور سماجی و ثقافتی سرگرمیوں میں بھی حصہ ڈالتے ہیں۔
This page is only available in English. Click "OK" to continue or "Cancel" to stay on the current page (urdu for the same shall be communicated shortly).
یہ صفحہ صرف انگریزی میں دستیاب ہے. جاری رکھنے کیلئے "OK" کلک کریں یا موجودہ صفحہ پر رہنے "Cancel" کلک کریں۔ (اس صفحہ کیلئےاردوبہت جلدمنظر عام پرآجائےگی)