ایک ذمہ دار کسٹمر فوکسڈ بینک بننا جو جامع اور ترقی پسند مالیاتی خدمات فراہم کرے۔
ہمارا مشن
صارفین کے لیے تبدیلی کا تجربہ، ذمہ دارانہ بینکاری، جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی کے ذریعے طویل المدتی تعلقات استوار کرنا، جس کا مقصد پہلی پسند کا آجر بننا ہے اور حصص دران کی قدر بڑھانے والے مواقع کی تشکیل کرنا ہے۔
بنیادی اقدار
عزم: ہمارے صارفین کوہماری خدمات کے معیار سے خوش کرنا اور انکی کامیابی کے لئے پر عزم دیانتداری: ایک منفرد سرمایہ کاری ،شاندار کار کردگی کی فراہمی، منافع اورقدر منصف مزاجی: مثالی تعمیل ،نظم و نسق اور کاروباری اخلاقیات ٹیم ورک: اپنے لوگوں کا خیال رکھنا اور انھیں بڑھنے میں مدد کرنا خدمت: زندگی کے معیار میں بہتری اور سماجی ترقی کی لگن
This page is only available in English. Click "OK" to continue or "Cancel" to stay on the current page (urdu for the same shall be communicated shortly).
یہ صفحہ صرف انگریزی میں دستیاب ہے. جاری رکھنے کیلئے "OK" کلک کریں یا موجودہ صفحہ پر رہنے "Cancel" کلک کریں۔ (اس صفحہ کیلئےاردوبہت جلدمنظر عام پرآجائےگی)