اطلاع برائے سسٹم اپ گریڈیشن


عسکری بینک کے قابل قدر صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز ہفتہ 18 جولائی،2020رات 1 بجے تا اتوار19 جولائی،2020 صبح 11بجے سسٹم اپ گریڈیشن کے باعث درج زیل سروسز دستیاب نہیں ہونگی۔

  • اے ٹیم ایم
  • ڈیبٹ کارڈ
  • انٹرنیٹ بینکنگ
  • موبائل بینکنگ/یوفون یو ایس ایس ڈی
  • ایس ایم ایس بینکنگ


ہم اس ضمن میں پیش آنےوالی پریشانی کےلئےاپنے صارفین سے معذرت خواہ ہیں۔ مزید معلومات کےلئے111-000-787 پر کال کریں۔

خبریں


/* */