بینک کے اوقات کار


معزز کسٹمرز،
بینک کے اوقات کا ر مورخہ 3اگست 2020 سے صورتحال کے معمول پر آنے تک درج ذیل رہیں گے:

ایام کاروباری اوقات کار
پیرتا جمعرات صبح 9 بجے تا سہ پہر5:00 بجے تک
جمعہ صبح 9 بجے تا سہ پہر 5:30بجے
(نماز/ لینچ بریک دوپہر1 بجے تا 2:30 بجے) تک
ہفتہ اور اتوار بند

آپ اپنی بینکنگ ضروریات کیلئے اپنے گھر سے ہماری 24/7ڈیجیٹل بینکنگ خدمات استعمال کرسکتے ہیں۔

خبریں


/* */